ویکیپیڈیا میں !     Welcome to Urdu Wikipedia!

آداب! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔ ویکیپیڈیا سے بھرپور استفادہ کرنے کے لیے صفحہ معلومات برائے نئے صارفین ضرور دیکھیے۔

For non-Urdu-speakers: You may leave a message in English Here.


زین بھائی! خوش آمدید.

  • جو تصویر شامل کرنی ہو اس کا ربط مضمون میں لکھ کر صفحہ محفوظ کر دیں۔ ربط یوں ڈالتے ہیں

[[File:my_great_picture.png|300px|left]]

فائل:My great picture.png


یہ ربط سرخ رنگ میں نظر آئے گا۔ اس پر کلک کرنے سے زبر اثقال کا صفحہ کھل جائے گا۔ خیال رہے کہ ایسی تصویروں کی اجازت نہیں جن کے حقوق محفوظ ہوں۔ بہت سی تصویریں آپ کو commons میں مل جائیں گی۔ ایسی تصویوں کا بس ربط دینے سے ظاہر ہو جاتی ہیں (انھیں زبراثقال کرنا نہیں ہوتا)، مثلاً فائل:Pakistani 1000 Rupee (October 2007).jpg --Urdutext 23:05, 27 نومبر 2009 (UTC)

قائد اعظم ریزیڈنسی

ترمیم

قائد اعظم ریزیڈنسی کے مضمون کے حوالے سے آپ کی خواہش پوری کر دی گئی ہے فائل:Smile.PNG، ذرا مضمون ملاحظہ کیجیے فہد احمد 04:32, 4 دسمبر 2009 (UTC)

بارخان

ترمیم

محترم زین صاحب۔ آپ نے بارخان کو بارکھان سے تبدیل کیا ہے۔ کیا اس کا درست نام یہی ہے؟ انگریزی وکی پر بارخان لکھا ہے۔ شاید بارکھان انگریزی barkhan کو دوبارہ اردو میں ڈھالنے سے بنا ہو۔ میں نے کچھ بلوچی ویبسائٹس سے دیکھ کر اسے بارخان رکھا تھآ۔ اگر آپ کے پاس اس حوالے سے کوئی معلومات ہیں تو عنایت کریں۔ گوگل تلاش کے نتیجے میں بھی بارخان کے زیادہ نتائج برآمد ہوتے ہیں جن میں سے شروع ہی میں کئی بلوچی ویب سائٹس ہیں۔ بارخان کو بی بی سی اردو والے بارکھان لکھتے ہیں جس کی وجہ barkhan کو اردو میں ڈھالنا ہے۔--سید سلمان رضوی 00:44, 18 دسمبر 2009 (UTC)

سلمان صاحب میں نے تو اخباری اداروں میں ہمیشہ "بارکھان" ہی لکھا دیکھا ہے اور شاید ایک مرتبہ میں نے بارخان کے مضمون کو بارکھان کی جانب رجوع بھی کروایا تھا آپ نے دوبارہ پلٹایا تو پھر میں نے رہنے دیا۔ میرے خیال میں زین اس سلسلے میں زیادہ بہتر معلومات رکھتے ہیں اور درست نام بتائیں گے۔ زین! میں نے ابھی گورنر بلوچستان اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کے مضامین تحریر کیے ہیں، ان پر ذرا ایک نظر ڈال لیجیے گا۔ چند تاریخوں میں مسئلہ ہے اور کسی بھی قسم کی معلومات کی کمی ہو تو درستگی کر دیجیے گا۔ مشکور ہوں گا۔ والسلام فہد احمد 11:38, 18 دسمبر 2009 (UTC)
بہت شکریہ زین۔ میرے خیال میں آپ کی موجودگی میں بلوچستان، عمر بنگش کی موجودگی میں سرحد، میری موجودگی میں سندھ اور سلمان رضوی صاحب کی موجودگی میں پنجاب کے مضامین انشاء اللہ انگریزی وکیپیڈیا سے بھی بہتر ہو جائیں گے۔ آپ کو کسی بھی قسم کی مدد درکار ہوں، بلا جھجک رابطہ کر لیا کریں۔ اللہ آپ کو ہمت دے۔ والسلام فہد احمد 12:16, 18 دسمبر 2009 (UTC)
  • brother zain, please check your hotmail mail box, urgent message from Fahad Kehar فہد احمد 13:32, 23 دسمبر 2009 (UTC)

لاپتہ وکیپیڈین

ترمیم

آپ نے کافی عرصہ سے اردو وکیپیڈیا میں کوئی ترمیم نہیں کی اس لئے آپ کو لاپتہ وکیپیڈین کی فہرست میں شامل کر دیا گیا ہے- --شہزادہ محمّد سمیع اللہ (تبادلۂ خیال) 09:36, 2 نومبر 2012 (UTC)

اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں

ترمیم
  100 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو کہ اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:54, 20 اگست 2017 (م ع و)