"محمد بن اسماعیل بخاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
clean up using AWB
سطر 67:
 
* الإمام تاج الدين السبكي المتوفی:771 ھ نے ابو عبد اللہ (امام بخاری) کا تذکرہ اپنی کتاب "طبقات الشافعیہ" میں کیا ہے: آپ فرماتے ہیں کہ انہوں (امام بخاری) نے سماع (حدیث) کیا ہے زعفرانی، ابو ثور اور کرابیسی سے، (امام سبکی کہتے ہیں کہ) میں کہتا ہوں کہ انہوں (امام بخاری) نے امام حمیدی سے فقہ حاصل کی تھی اور یہ سب حضرات امام شافعی کے اصحاب میں سے ہیں۔<ref>[http://www.archive.org/stream/Tabaghat_Shafiya_Subki/Tabaghat_Shafiya#page/n574/mode/1up طبقات الشافعية الكبرى:2/214]</ref>
 
* حافظ ابن حجر عسقلانی (852 ھ) بھی آپ کو امام شافعی کے قریب لکھتے ہیں۔<ref>فتح الباری:1/123</ref>
 
* شاہ ولی اللہ محدث دہلوی (المتوفی: 1174 ھ) <ref>الإنصاف مع ترجمہ وصاف: 67</ref>
 
* غیر مقلدین (اہلحدیث) کے مجدد وقت، مجتہد العصر اور شیخ الکل نواب صدیق حسن خان صاحب نے بھی یہی کہا ہے<ref>ابجد العلوم: 3/12٦، طبع مکتبہ قدوسیہ لاہور، مولفہ: اہلحدیث نواب صدیق حسن خاں صاحب</ref>
 
سطر 102 ⟵ 99:
[[زمرہ:علماء علوم اسلامیہ]]
[[زمرہ:مسلم مذہبی شخصیات]]
 
[[زمرہ:محدثین]]
[[زمرہ:مسلم ائمہ]]