"روح اللہ خمینی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 2:
 
 
[[ایران]] کے مذہبی رہنما۔ بانی [[اسلامی جمہوریہ ایران]] ۔ [[آیت اللہ]] العظمٰی امام روح اللہ موسوی خمینی [[24 ستمبر]] [[1902ء]] کو [[خمین]] میں پیدا ہوئے جو [[تہران]] سے تین سو کلومیٹر دور [[ایران]] ، [[عراق]] ، اور [[اراک]] (ایران کا ایک شہر) میں دینی علوم کی تکمیل کی۔ [[1953ء]] میں [[رضا شاہ]] کے حامی جرنیلوں نے [[قوم پرست]] [[وزیراعظم]] [[محمد مصدق]] کی [[حکومت]] کا تختہ الٹ کر [[تودہ پارٹی]] کے ہزاروں ارکان کو تہ تیغ کر دیا تو ایرانی علماء نے درپردہ [[شاہ ایران]] کے خلاف مہم جاری رکھی، اور چند سال بعد آیت اللہ خمینی ایرانی [[سیاست]] کے افق پر ایک عظیم رہنما کی حیثیت سے ابھرے- آپ کے خاندان نے [[کشمیر]] سے ایران ہجرت کی اور خاندان کی نسبت سید علی ہمدانی سے ملتی ہے
 
== شاہ ایران کے قوانین ==