"بندش قلب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م درستی املا
سطر 31:
 
== علاج ==
توقف قلب کے بعد [[انسان]] 7-8 [[ثانیہ|سیکنڈ]] کے اندر بے ہوش ہو جاتا ہے اور چند [[منٹوں]] میں اسکا [[دماغ]] [[مر]] جاتا ہے ۔ جس کے بعد اسکا ٹھیک ہونا ناممکن ہو جاتا ہے اس لئےلیے علاج فورا{{دوزبر}} شروع کرنا چاہئے۔چاہیے۔ ظاہر ہے کہ کوئی [[طبیب]] مدد کے لیے اتنی جلدی نہیں آ سکتا اس لیے ایسے [[مریض]] کی مدد وہی شخص کرے جو اس وقت وہاں موجود ہو یعنی ہر شخص کو [[قلبی رئوی احیاء|قلبی رئوی احیاء (CPR)]] سے واقفیت ہونی چاہیے چاہے اس کا پیشہ کچھ بھی ہو. اس طرح وہ کسی دن اپنے کسی قریبی دوست یا عزیز کی جان بچا سکتا ہے.<br />علاج کا ہدف یہ ہے کہ دماغ تک آکسیجن والا خون پہنچتا رہے جس کے لئےلیے دو کاروائیاں ضروری ہیں ۔
# پھیپھڑوں میں آکسیجن پہنچانا Pulmonary Ventillation
# دل کو مصنوعی طریقے سے پمپ کرنا Cardiac Compression or Cardiac Massage
سطر 39:
* B یعنی Breathing کیا سانس رک چکا ہے ؟
* C یعنی Circulation کیا گردن کی نبض غائب ہے ؟
اگر Airway کھلا ہونے کے با وجود سانس نہیں چل رہا اور گردن پر بھی نبض نہیں مل رہی تو مصنوعی سانس دینا اور Cardiac Massage کرنا فورا{{دوزبر}} شروع کر دینا چا ہئے ۔ اسی دوران بلند آواز سے دوسروں کو صورتحال کی اطلاع دینی چاہئےچاہیے تا کہ مزید افراد مدد کے لئےلیے آسکیں ۔ مدد آنے کے بعد ECG یا Cardiac Monitor کے ذریعے دل کا Rhythm معلو م کرنا چا ہئے یعنی آیا یہ Asystole ہے یا Fibrillation۔ اسی دوران اگر I/V Line نہیں ہے تو I/V Canulla لگا دینا چا ہئے تا کہ دوائیں اور مایعات دئے جا سکیں۔ عام طور پر ایسے مریضوں کو Atropine Adrenaline اور Sodium Bicarbonate کے انجکشن لگائے جاتے ہیں ۔ کبھی کبھی Calcium بھی لگا تے ہیں ۔ اگر Pulseless Ventricular Tachycardia یا Fibrillation ہے تو 100-360 Joule کا DC shock دینا چاہئےچاہیے ۔ <br />
ویسے تو مصنوعی سانس Umbu Bag اور ماسک کی مدد سے بھی دیا جا سکتا ہے مگر [[داخل رغامی نلی|Endotracheal tube]] کی مدد سے زیادہ بہتر اور آسان ہوتا ہے ۔ اگر سہولتیں میسر نہ ہوں تو منہ سے منہ لگا کر اور مریض کی نا ک بند کر کے اسکے سینے میں ہوا بھرنی چاہئےچاہیے ۔ اگر Resuscitation کےلئے دو آدمی مو جود ہوں تو ایک آدمی Cardiac Massage کرے اور دوسرا ہر پانچ Chest Compression کے بعد ایک سانس دے ۔ لیکن اگر صرف ایک شخص Resuscitate کر رہا ہے تو وہ ہر Compression 15 کے بعد دو دفعہ سانس دے ۔
اکثر اوقا ت 10-20منٹ کے Resuscitation سے دل دوبارہ دھڑکنا شروع کر دیتا ہے اور نبض Pulse دوبارہ محسوس کی جا سکتی ہے ۔ اس موقع پر اکثر مریضوں کو بلڈ پریشر سنبھالنے والی دوائیں ( ڈرپ ميں ملا کر) مثلاً Dopamine, Dobutrex, Noradrenaline وغیرہ کی ضرورت پڑ سکتی ہے ۔