"جزائر نخیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:تعمیرات
م درستی املا
سطر 7:
== تعمیر ==
جزائر نخیل تکنیکی طور پر مصنوعی جزیرہ نما ہوں گے جنہیں [[خلیج فارس]] کی تہ سے نکالی گئی مٹی سے بنایا جارہا ہے۔ یہ مٹی مخصوص جہازوں ([[ڈریجر]]) کے ذریعے [[خلیج]] کی تہہ سے نکالی گئی اور [[گلوبل پوزیشننگ سسٹم]] ([[جی پی ایس]]) کی مدد سے اسے جزائر کی تعمیر کے لئےلیے استعمال کیا گیا۔ اس عمل کو [[Raindbowing]] کا نام دیا گیا۔ ہر جزیرے کے بیرونی دائرے میں موجود ہلال کے گرد پتھر کی دیوار تعمیر کی گئی ہے تاکہ جزائر سمندری آفات سےمحفوظ رہ سکیں۔ بیرونی ہلال میں دو جگہ پر اضافی نہریں رکھی گئی ہیں تاکہ جزیرے پر موجود پانی تبدیل ہوتا رہے۔
 
== النخیل، جمیرہ ==
[[تصویر:Palm Island Resort.jpg|thumb|زیرتعمیر النخیل، جمیرہ کا خلاء سے منظر]]
 
النخیل، جمیرہ کی تعمیر کا آغاز جون 2001ء میں ہوا اور امید تھی کہ یہ 2006ء مکمل ہوجائے گا لیکن ڈیزائن میں حالیہ تبدیلی کے باعث اس کی تعمیر دسمبر 2007ء تک مکمل ہوگی۔ اس جزیرے پر تین 5 ستارہ ہوٹلوں کی تعمیر کا منصوبہ ہے۔ اس جزیرے پر پرآسائش رہائشی مکانات بھی زیر تعمیر ہیں۔ 2004ء میں جب ان مکانات کو فروخت کے لئےلیے پیش کیا گیا تو محض تین دن میں تمام گھر فروخت ہوگئے۔ [[انگلینڈ]] کےمشہور زمانہ فٹ بالر [[ڈیوڈ بیکہم]] بھی جزیرے کے ایک مکان کے مالک ہیں۔
 
== النخیل، جبل علی ==
سطر 18:
[[تصویر:dubai waterfront.jpg|thumb|300px|النخیل، جبل علی اور دبئی واٹر فرنٹ، بعد از تکمیل تصوراتی خاکہ]]
 
النخیل، جبل علی کی تعمیر کا آغاز اکتوبر 2002ء میں ہوا اور یہ 2007ء کے اواخر میں مکمل ہوجائے گا۔ اسے تعطیلات منانے والے سیاحوں کے لئےلیے آرام دہ اور پرسکون مقام کی حیثیت سے تعمیر کیا جارہا ہے۔ تکمیل کے بعد اس کے گرد [[دبئی واٹر فرنٹ پروجیکٹ]] تعمیر ہوگا جو کئی مصنوعی جزائر کا مجموعہ ہوگا۔
 
== النخیل، دیرہ ==