"وان جھیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
سطر 1:
[[ملف:Van_Ferrybot-lake_Van-from_Van_harbour.jpg|thumb|ٹرین فیری جھیل وان کے درمیان سے گذرگزر رہی ہے]]
 
'''جھیل وان''' (ترک: Van Gölü، آرمینیائی: Վանա լիճ، کرد: Gola Wanê) [[ترکی]] کی سب سے بڑی جھیل ہے جو مشرقی [[اناطولیہ]] میں واقع ہے۔
سطر 7:
ترکی سے [[ایران]] جانے والے ریل گاڑی اس جھیل کے درمیان سے فیری کے ذریعے گذرتی ہے۔ اس ٹرین فیری سروس کا آغاز 1970ء کی دہائی میں ہوا۔
 
اس جھیل کے شمال میں واقع شہر ملازکرد میں [[26 اگست]] 1071ء کو [[سلجوقی سلطنت|سلجوقی]] اور [[بازنطینی سلطنت|بازنطینی سلطنتوں]] کے درمیان مشہور جنگ لڑی گئی جس میں سلجوقی سلطان [[الپ ارسلان]] نے بازنطینی حکمران [[رومانوس چہارم]] کو شکست دے کر رومیوں کو ہمیشہ کے لئےلیے [[اناطولیہ]] سے نکال دیا۔ یہ جنگ تاریخ عالم میں [[جنگ ملازکرد]] کے نام سے مشہور ہے اور تاریخ کی فیصلہ کن ترین جنگوں میں شمار ہوتی ہے۔
 
== متعلقہ مضامین ==