"عمل نفوذ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«عمل نفوذ یا اوسموسس (osmosis) سے مراد کسی محلل (solvent) کا نیم نفوذ پذیر جھلی میں س...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
م درستی املا
سطر 1:
عمل نفوذ یا اوسموسس (osmosis) سے مراد کسی محلل (solvent) کا [[نیم نفوذ پذیرپزیر جھلی]] میں سے گزر کر مرتکز محلول (concentrated solute) میں شامل ہو جانا ہے۔ یہ عمل خودبخود ہوتا ہے۔ آسان الفاظ میں یوں کہا جا سکتا ہے کہ اگر زیادہ گاڑھے محلول اور کم گاڑھے محلول کے درمیان نیم نفوذ پزیر جھلی موجود ہو تو گاڑھا محلول کم گاڑھے محلول میں سے پانی خودبخود کھینچ لیتا ہے۔
[[File:0307 Osmosis.jpg|thumb|400px|left|گاڑھا محلول جھلی کے پار کم گاڑھے محلول کا پانی چوس لیتا ہے۔ ابتدائی صورتحال بائیں طرف ہے اور آخری صورتحال دائیں طرف۔ پانی کی سطح شروع میں جھلی کے دونوں جانب برابر تھی مگر آخر میں برابر نہیں رہی۔]]
 
سطر 6:
نیم نفوذ پزیر جھلی (semipermeable membrane) سے مراد ایسی جھلی ہوتی ہے جس میں سے کچھ چیزیں (مثلاً پانی) تو آرپار گزر سکتی ہیں مگر چند دوسری چیزیں (مثلاً نمک) نہیں گزر سکتیں۔ ایسی جھلیاں قدرتی طور پر بھی پائی جاتی ہیں اور مصنوعی طور پر بھی بنائی جاتی ہیں جو ڈایا لائیسس اور reverse osmosis (یا آر او پلانٹ) میں استعمال ہوتی ہیں۔
 
اوسموسس کا عمل خودبخود انجام پاتا ہے۔ مگر ریورس اوسموسس کے لئےلیے توانائی خرچ کرنی پڑتی ہے۔
 
==سوال==