"بہاولنگر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{شہر
| نام =بہاولنگر
| ملک =پاکستان
| طول_البلد =73.267
| عرض_البلد =29.983
| وقوع =
| مقامی_یا_انگریزی_نام =Bahawalnagar
| شہر_تصویر =
| صوبہ =پنجاب
| ضلع =بہاولنگر
| رقبہ =
| بلندی =
| آبادی =
| سال = 2,061,000
| آبادی_سال = 1998
| منطقہ_وقت = معیاری عالمی وقت +5
| رمز_ڈاک =
| رمز_بعید_تکلم =
| شہر_نقشہ =
| موقع_جال =
| ذیلی_نوٹ =
}}
 
 
بہاولنگر، صوبہ [[پنجاب]] کا ایک شہر اور ضلع بہاولنگر کا صدر مقام ہے۔ آزادی سے پہلے یہ ریاست بہاولپور کا حصہ تھا۔ اس کی پانچ تحصیلیں [[بہاولنگر]] مرکزی تحصیل، [[چشتیاں]]، [[ہارون آباد]]، [[فورٹ عباس ]]اور [[منچن آباد]] ہیں۔اسکی پہلی ویب ساءٹ bwncity.com ہے ۔ یہ پاکستان کے گرم ترین درجہ حرارت والے شہروں میں اسکا شمار کیا جاتا ہے ۔ یہاں گرمیوں میں درجہ حرارت 54 سے بھی تجاوز کر جاتا ہے۔ یہاں پر اسلامیہ یونیورسٹی بھاولنگر کا کیمپس بھی ہے۔ یہاں کے لوگوں کا بیشتر دارومدار زراعت سے وابستہ ہے۔ یہاں ہر پکی باسپتی سیلا چاول کی انڈسڑی واقعہ ہے۔ اسکی مشہورغلہ منڈیوں میں بھاولنگر ، ہارون آباد ہیں۔ یہاں پر پاکستان کا دوسرا بڑا دریا دریاے ستلج بھی ہے ۔ لیکن گزشتہ تقریبا ایک دہاءی سے اس میں پانی نہیں ہے۔ کبھی کبھار انڈیا سیلابی پانی چھوڑ دیتا ہے جو یہاں پر دریا میں آباد لوگوں کو نقل مکانی کرنے پر مجبور کر دیتا ہے۔ یہاں کے بہترین تعلیمی اداروں میں ایس جی ایجوکیشنل ریسورس ، ایس جی سکول سسٹم ، سپرنگ ٹاءیڈ ، سپرٹ ہیں۔