بہاولنگر
بہاولنگر، صوبہ پنجاب کا ایک شہر اور ضلع بہاولنگر کا صدر مقام ہے۔ آزادی سے پہلے یہ ریاست بہاولپور کا حصہ تھا۔ اس کی پانچ تحصیلیں بہاولنگر مرکزی تحصیل، چشتیاں، ہارون آباد، فورٹ عباس اور منچن آباد ہیں۔ پاکستان کے گرم ترین درجہ حرارت والے شہروں میں اس کا شمار کیا جاتا ہے۔ یہاں گرمیوں میں درجہ حرارت 54 درجہ سینٹی گریڈ سے بھی تجاوز کر جاتا ہے۔ یہاں کے لوگوں کا بیشتر دارومدار زراعت سے وابستہ ہے۔ یہاں ہر پکی باسمتی سیلا چاول کی انڈسٹریاں واقع ہیں۔ یہاں کی مشہور غلہ منڈیوں میں بھاولنگر، ہارون آباد ہیں۔ یہاں پاکستان کا دوسرا بڑا دریا دریاے ستلج بھی ہے۔ لیکن گزشتہ تقریباً ایک دہائی سے اس میں پانی نہیں ہے۔ کبھی کبھار انڈیا سیلابی پانی چھوڑ دیتا ہے جو یہاں پر دریا میں آباد لوگوں کو نقل مکانی کرنے پر مجبور کر دیتا ہے۔
بہاولنگر | |
---|---|
![]() |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | تحصیل بہاولنگر |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 29°59′40″N 73°15′13″E / 29.994444444444°N 73.253611111111°E |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
اوقات | پاکستان کا معیاری وقت |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 1183883 |
![]() |
|
درستی - ترمیم ![]() |
تعلیمی ادارے ترميم
- اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور (بہاولنگر کیمپس )
- گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج (بوائز)
- گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج (گرلز)
- گورنمنٹ کالج آف کامرس (بوائز,گرلز)
- ووکیشنل ٹرینگ انسٹیٹوٹ (V. T. I)
- ٹیکنیکل ٹرینگ انسٹیٹوٹ (T. T. I)
- قائد اعظم پولی ٹیکنیک انسٹیٹوٹ
- گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول کینال کالونی (بوائز)
- گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول کینال کالونی (گرلز)
- گورنمنٹ سٹی ہائی سکول (بوائز)
- گورنمنٹ سٹی ہائی سکول (گرلز)
- گورنمنٹ عزیز ملت ہائی سکول (بوائز)
- گورنمنٹ قائد ملت ہائی سکول (بوائز)
- لاہور گرامر سکول
- سبلائم پبلک سکول
- الائیڈسکول
- سپرٹ سکول
- سپرنگ ٹایڈ انگلش امرژن سکول
- ڈسڑکٹ پبلک سکول
- آرمی پبلک سکول
- رینجر پبلک سکول
- شاہین پبلک سکول
- دی سمارٹ سکول
- الحرمت پبلک سکول
- قائد اعظم پبلک سکول
- یونیورسل پبلک سکول
- لیاقت علی پبلک سکول
- فاطمہ جناح پبلک سکول
- فیصل پبلک سکول
مزید ترميم
بھاولنگر سے متعلق معلومات کے لیے بھاولنگر کا پہلا ویب سائٹ پورٹل جو اپنے مختلف مراحل سے تکمیل کی طرف گامزن ہے۔ اس پر آپ کو بھاولنگرسے متعلق مختلف نوعیت کی خبریں رابطے، بزنس اور موجودہ صورت حال کی تفصیل مل جائے گی۔ مزید معلومات کے لیے ویب سائٹ http://www.bwncity.comآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ bwncity.com (Error: unknown archive URL) پر معلومات کا حصول کر سکتے ہوں فی الوقت یہ اپنے تکمیل کے مراحل میں ہے۔
اٹک | بہاولنگر | بہاولپور | بھکر | چکوال | ڈیرہ غازی خان | چکوال | فیصل آباد | گوجرانوالا | گجرات | حافظ آباد | جھنگ | جہلم | قصور | خانیوال | خوشاب | لاہور | لیہ | لودھراں | منڈی بہاؤ الدین | میانوالی | ملتان | مظفر گڑھ| ناروال| ننکانہ صاجب| اوکاڑہ| پاکپتن| رحیم یار خان| راجن پور| راولپنڈی| ساہیوال| سرگودھا| شیخوپورہ| سیالکوٹ| ٹوبہ ٹیک سنگھ| وہاڑی
[[زمرہ:ضلع بہاولنگر کے۔بہت سے گاؤں ہے ۔مشہور گاؤں میں چک مٹھاکوکا۔نورسر۔ ناتھے والا۔ چک گجیانہ اور بھی بہت گاؤں ہے۔ [[زمرہ:پاکستان کے شہر]
- ↑ "صفحہ بہاولنگر في GeoNames ID". GeoNames ID. اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2023ء.