"قیوم نظر" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر |
م صفائی بذریعہ خوب, typos fixed: زوق ← ذوق, ھوا ← ہوا |
||
سطر 2:
{{Wikify}}
'''قیوم نظر''' کا اصل نام اصل نام عبدالقیوم ہے ، وہ ٧ مارچ ١٩١٤ کو لاہور میں پیدا ھوئے۔ [[اردو]] اور [[پنجابی زبان]] کے ممتاز [[شاعر]] کے علاوہ [[نقاد]]، [[ڈراما]] نویس اور [[مترجم]] تھے ۔ وہ اردو کے ان لکھنے والوں میں شامل ہیں جنھوں نےحلقہ ارباب ذوق کی بنیاد رکھنے میں اہم حصہ لیا جن میں میرا جی، ن۔ م راشد ،حفیظ ھوشیار پوری،سید نصیر احمد جامعی، انجم رومانی،اختر ھوشیارپوری،، حمید نظامی، میر اقبال احمد، سید امجد حسین، آفتاب احمد خان، حمید شیخ، صفدر میر، تابش صدیقی، یوسف ظفر، اور مختار صدیقی وغیرہ کے اسمائے گرامی اہم ہیں۔انہوں نے وہ حلقہ ارباب
==کتابیں==
ان کی کتابوں میں
سطر 14:
کے نام اہم ہیں۔ ان کا مجموعہ کلام “قلب و نظر کے سلسلے“ کے نام سے شائع ھوچکا ہے۔٢٣ بچوں کے لیے ایک کتاب “بلبل کا بچہ“ بھی لکھی جس کی نظم بلبل کا بچہ کھاتا تھا کھچڑی پیتا تھا پانی بہت مشہور ہوئی۔
==انتقال==
قیوم نظر کا انتقال جون ١٩٨٩ میں کراچی میں
[[زمرہ:بیسویں صدی کے شعرا]]
[[زمرہ:1914ء کی پیدائشیں]]
|