"جزائر عالم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:تعمیرات
م صفائی بذریعہ خوب
سطر 5:
[[تصویر:The world Dubai.jpg|thumb|جزائر دنیا کا نشان امتیاز]]
 
ہر جزیرے کا رقبہ 23،226 مربع میٹر سے 83،613 مربع میٹر (250،000 سے 900،000 [[مربع فٹ]] یا 5.74 سے 20.66 ایکڑ) تک ہے جبکہ ہر جزیرے کے درمیان 50 سے 100 میٹر پانی ہوگا۔ جزائر 9 کلومیٹر طویل اور 6 کلومیٹر عریض علاقے پر محیط ہوں گے جن کے گرد بیضوی شکل کا ایک دائرہ قائم ہوگا۔ ان جزائر کے درمیان سفر کے واحد ذرائع کشتی یا ہیلی کاپٹر ہوں گے۔ ان جزائر کی قیمت 6.85 ملین ڈالرز سے شروع ہوتی ہیں جبکہ اوسط قیمت 25 ملین ڈالرز بنتی ہے۔
 
جزائر عالم کے منصوبے پر کل 1.8 ارب ڈالرز کی لاگت آئے گی۔ جزائر نخیل پراپرٹیز (نخیل کارپوریشن) کی ملکیت ہیں اور یہی ادارہ انہیں تعمیر کررہا ہے۔
 
مجموعہ جزائر [[دبئی]] کے ساحل سے 4.1 کلومیٹر دور نخیل جمیرہ کے قریب اور [[برج العرب]] اور [[پورٹ رشید]] کے درمیان واقع ہے۔
 
== متعلقہ مضامین ==
سطر 21:
== بیرونی روابط ==
 
[http://www.theworld.ae/ باضابطہ ویب سائٹ]
 
[http://guide.theemiratesnetwork.com/living/dubai/the_world_islands.php/ جزائر عالم]
 
[http://wikimapia.org/#y=25226684&x=55158491&z=14&l=0&m=a/ جزائر عالم کا خلائی منظر] ویکی میپیا پر
 
[http://pub.tv2.no/multimedia/na/archive/00241/the_world_islands___241202g.jpg/ جزائر عالم کا دلکش منظر]
سطر 33:
[[زمرہ:عظیم منصوبہ جات]]
[[زمرہ:جزائر]]
 
[[زمرہ:متحدہ عرب امارات]]