"سقوط بغداد 1258ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م صفائی بذریعہ خوب, replaced: عیسائی ← مسیحی (2)
سطر 32:
 
== فوج کی تشکیل ==
1257 میں منگول حکمران مونكو خان نے عباسى خلافت پر غالب آنے کا فیصلہ کیا یہ جان کر کہ بغدادکا علاقہ ایک بڑا اور مرکزی علاقہ تھا اس نے اپنی فوج کے لیے اپنے ملک میں سے ہر دس لڑاکوں میں سے ایک کو بھرتی کیا. ایک مضبوط تخمینے سے یہ فوج شاید منگولوں کی طرف سے سب سے بڑی فوج تھی. جس کے جنگجوؤں کی تعداد لگ بھگ ایک لاکھ پچاس ہزار تھی۔ نومبر 1257 میں ہلاكو خان اور چینی کمانڈر کان گوا کی کمان میں ، انہوں نے بغداد کی طرف کوچ کیا جس میں مختلف عیسائیمسیحی افواج کا ایک بڑا دستہ بھی شامل تھا، ان میں سے ایک بڑا حصہ جورجيين تھا، جو اپنے دار الحکومت، تفليس کی شكست کا بدلہ لینے کے بے چین تھے جو جلال الدین خوارزم شاہ کی طرف سے دہائیوں پہلے فتح کیا گیا تھا دوسرے حصہ لینے والے عیسائیمسیحی افواج میں آرمینیا کی فوج، اپنے بادشاہ کی قیادت میں تھى اور سلطنت انتاکیا سے کچھ فرانسیسی دستے تھے ۔ عصر حاضر کا فارسی مبصر علاءالدين عطا الملك جويني ہمیں بتاتا ہے کہ محاصرے کے شرکاء تقریباً 1،000 چینی آرٹلری کے ماہرین تھے، اور وہاں ارمینیائی ، جورجيين ، فارسی اور ترک بھی تھے.
 
== محاصرہ ==
سطر 46:
* [[جنگ عین جالوت]]
* [[ہلاکو خان]]
 
[[زمرہ:ہلاکو خان]]
[[زمرہ:خلافت عباسیہ میں تیرہویں صدی]]