حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
جامعہ وسطی پنجاب
سطر 1:
میرا نام بلال سرور ہے۔ پیشہ کے لحاظ سے میں استاد ہوں۔ [[جامعہ وسطی پنجاب| یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب]] میں فیکلٹی آف کامرس میں ایم کام کی کلاس کو پڑھا رہا ہوں۔
 
جب سے کمپیوٹر استعمال کرنا شروع کیا تب سے کمپیوٹر میں اردو کے استعمال کی کوشش کی۔ اردو ویکیپیڈیا میں کام کرنا اسی سلسلے کی کڑی ہے۔