"شمس الدین سخاوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:اشعری
درستی املا
سطر 1:
حافظ '''شمس الدین سخاوی''' بہت بڑے مؤرخ ،محدث ،فقیہ ،فرائض ،حساب،تفسیر اورعلم الاوقات کے ماہر تھے
== نام ==
محمد بن عبد الرحمن بن محمد بن ابوبکر بن عثمان ابو الخیرالسخاوی ہیں
سطر 5:
شمس الدین سخاوی کی ولادت ([[831ھ]] ـ [[1427ء]])۔میں [[قاہرہ]] میں ہوئی اصلا مصر کے ایک قریہ سخا سے تعلق رکھتے تھے
== حصول علم ==
بچپن میں قرآن حفظ کر لیا بہت سے متون انہیں حفظ تھےعلم کیلئےکے لیے بہت جگہوں کا سفر کیا بہت سے شیوخ سے استفادہ کیا سب سے زیادہ صحبت [[حافظ ابن حجر عسقلانی]] سے رہی بہت سے علوم میں تبحر حاصل کیاان میں فقہ ،نحو ،علم حدیث تاریخ نمایاں ہیں اکابر شیوخ کی طرف سے افتاء، تدریس اور املا کےمجاز تھے ۔
== تصنیفات ==
علامہ زرکلی نے ان کی تصنیفات کی تعداد 200 لکھی چند ایک کے نام یہ ہیں
سطر 19:
• الاعلان بالتوبيخ لمن ذم التاريخ۔
== وفات ==
سخاوی کی وفات [[902ھ]] [[1497ء]] میں [[مدینہ منورہ]] میں ہوئی۔<ref>موسوعہ فقہیہ ،جلد7 صفحہ 436، وزارت اوقاف کویت، اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا</ref> ا<ref>لموسوعہ العربيہ العالميہ http://www.mawsoah.net</ref>
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{شافعی علما}}
 
[[زمرہ:مصری الٰہیات دان]]
[[زمرہ:پندرہویں صدی کی مصری شخصیات]]
[[زمرہ:پندرہویں صدی کے مؤرخین]]
 
[[زمرہ:شافعی]]
[[زمرہ:1428ء کی پیدائشیں]]