"ہوائی جہاز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
درستی املا
سطر 1:
''<small>جہاز کے دیگر استعمالات کیلئےکے لیے دیکھئے: [[جہاز]]</small>''
 
[[تصویر:yellow.balloon.takesoff.in.bath.arp.jpg|thumb|left|200px|ایک گرم [[ہوا]] سے بھرا ہوا [[غبارہ]]؛ جو دراصل ایک ایسا [[جہاز]] ہے کہ جو ہوا میں پرواز کرسکتا ہے اور اسی وجہ سے ہوائی جہاز کے زمرے میں شمار کیا جاتا ہے۔]]
سطر 7:
 
=== ہوا سے ہلکے - ہواسُکن ===
ہوا سُکن ایسے جہاز ہیں جو ہوا میں تیرنے کے لئےلیے مرکزِ اچھال استعمال کرتے ہیں جس طرح بحری جہاز پانی میں تیرنے کےلئے کرتے ہیں. ان جہازوں میں عام طور پر بڑے تیلے نصب ہوتے ہیں جو [[ہیلئیم]]، [[آبساز|ہائیڈروجن]] یا [[گرم ہوا]] سے بھرے ہوتے ہیں. جس کی وجہ سے جہاز کی کثافت کم ہوجاتی ہے اور وہ فضا میں تیرنے لگتا ہے.
 
=== ہوا سے بھاری - ہوا محرک ===