"گوشت خور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
درستی
سطر 2:
[[ملف:Venus Flytrap showing trigger hairs.jpg|تصغیر|وینس فلائی ٹریپ یا وینس مکھی پھندا ایک گوشت خور پودا]]
 
[[سائنس|سائنسی]] اصطلاح میں '''گوشت خور''' (Carnivore) (تلفظ: {{IPAc-en|ˈ|k|ɑr|n|ɪ|v|ɔər}}) سے مراد ایسے [[جانور]] یا [[نباتات]] ہیں جو گوشت کھاتے ہیں۔ جبکہ '''[[گوشت خور جانور]]''' (Carnivora) سے مراد [[ممالیہ]] کی 280 سے زائد مشیمی اقسام ہیں جو گوشت خور ہیں۔
 
ایسے [[جانور]] جن کی خوراک کا بنیادی حصہ [[گوشت]] پر مبنی ہو، گوشت خور کہلاتے ہیں۔ یا دوسرے لفظوں میں یہ کہہ لیں کہ وہ جانور جن کی خوراک دوسرے جانور ہیں اور جو [[گھاس]] نہیں چرتے، گوشت خور کہلاتے ہیں۔ غیر فقاری شکار خور جانوروں کی کئی اقسام ہیں، مثلا{{دوزبر}} [[مکڑی|مکڑیاں]]، [[جھینگر]] اور کئی طرح کے [[گھونگھا|زمینی گھونگھے]] اور [[گھونگھا|سمندری گھونگھے]]۔
سطر 8:
گوشت خور جانوروں کی عمومی پہچان ان کے نوکیلے دانت، مضبوط جبڑے اور گھائل کردینے والے تیز پنجے ہوتے ہیں۔
 
== مزید دیکھیںدیکھیے ==
* [[نباتات خور]]
* [[کرم خور]]