"کتاب اموات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← using AWB
درستی
سطر 1:
[[ملف:Weighing of the heart3.jpg|thumb|کتاب الاموات کا ایک بہت مشہور اور دلچسپ صفحہ، جو باتصویر ہے۔ اس میں ایک مردے کا حساب {{زیر}} آخرت ہوتا دکھایا گيا ہے۔اس تصویر میں مرنے والے کا [[دل]] [[دیوتا]] [[اوزیریس]] کے زیر صدارت، دیوتاؤں کی مجلس میں عدل کے ترازو میں تولتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔]]
کتاب الاموات یا کتاب{{زیر|}} اموات، ایک قدیم مصری دستاویزات کا مجموعہ، جس میں [[منتر]]، [[مناجات]]، [[دعائيں]]، اور [[حمد|حمدیں]] وغیرہ شامل ہیں۔ یہ عام لوگ اپنی [[قبر]] یا [[تابوت]] میں رکھنے کے لئےلیے خریدتے تھے، ان کا عقیدہ تھا کہ مرنے کے بعد ان کو پڑھ کے وہ کچھ فواہد اور خصوصی مراعات حاصل کر سکیں گے۔<ref>انسائیکلوپیڈیا تاريخ و تہذیب،حصہ4، وادی نیل (حصہ دوم)، صفحہ 39</ref>
 
== ابتداء ==