"یارکشائر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏top: درستی
سطر 1:
برطانیہ کے دارلحکومت لندن سے دوسو میل دور شمال کی جانب یارکشائر کا علاقہ اپنے قدرتی حسن، آبشاروں، جھیلوں سرسبز پہاڑوں، جنگلات اور دریائوں کی وجہ سے دنیا بھر کے سیاحوں کو اپی جانب متوجہ کرتا ہے۔ یارکشائر [[برطانیہ]] کی سب سے بڑی کائونٹی ہے۔ جس میں پچاس لاکھ افراد رہتے ہیں یارکشائر میں [[لیڈز]]، [[شفیلڈ]]، [[یارک]] اور [[بریڈفورڈ]] کے شہر اہم مقام رکھتے ہیں۔ [[یارک]] جو یارکشائر کائونٹی کا ایک شہر ہے ماضی میں رومن حکمرانوں کا دور دیکھ چکا ہے۔ جب برطانیہ پر[[اطالیہ|رومیوں]] نے قبضہ کیا تو انہوں نے لندن کے بجائے یارک کو دارلحکومت کے لئےلیے منتخب کیا۔ یارک کے رارلحکومت بنتے ہی قرب و جوار کے قصبوں اور شہروں نے خوب ترقی کی۔
 
[[زمرہ:انگلستان کی کاؤنٹیاں]]