"استمری دالہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
}}
{{Calculus}}
[[ریاضیات]] میں '''استمری دالہ''' ایسی [[function (mathematics)|دالہ]] ہے جس میں، وجدانیاً، ادخال میں چھوٹی تبدیلیاں کا نتیجہ اخراج میں چھوٹی تبدیلوں پر منتج ہوتا ہے۔ استمری کی ایک وجدانی تعریف یہ ہو سکتی ہے کہ ایسی دالہ جس کا [[graph of a function|مخطط]] بغیر قلم اٹھائے بنایا جا سکتا ہو۔
 
مثال کے طور پر دالہ <code dir="ltr">''h''(''t'')</code> کسی پودے کا قد بتاتا ہے وقت ''t'' پر۔ یہ دالہ استمری ہے۔ حقیقتاً کلاسیکی طیبعیات کا مقولہ ہے کہ قدرت کی ہر چیز استمری ہوتی ہے۔ تقابلاً، اگر <code dir="ltr">''M''(''t'')</code> آپ کے مصرف کھاتے میں جمع پیسے ہوں، تو یہ دالہ چھلانگیں لگائے گی جب آپ مصرف میں پیسے جمع کراؤ گے یا نکلواؤ گے، اس لیے دالہ <code dir="ltr">''M''(''t'')</code> غیر استمری ہو گی۔
 
[[زمرہ:حسابان]]