"نحیفہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[ذراتی طبیعیات]] میں ، نحیفہ آدھی [[غزل]] والا ایک [[فیرمیون]] کے قبیلے کا [[بنیادی ذرہ]] مانا ہے۔ اسکو انگریزی میں Lepton کہا جاتا ہے جو کہ [[یونانی]] سے آیا ہوا ایک لفظ ہے جسکے بنیادی معنی ، چھوٹے یا تراشہ کے ہوتے ہیں۔ نحیفہ کو بنیادی [[معیاری نمونہ|معیاری نمونہ (standard model)]] ذرات میں شمار کیا جاتا ہے جو کہ [[مقداریہ لونی حرکیات]] یعنی کوانٹم کرومو ڈائنیمکس کے بجاۓ [[برقی نحیف تفاعل]] یا الیکٹروویک فورس کے زریعے سے دوسرے ذرات کے ساتھ اپنے روابط یا [[بنیادی تفاعل|تفاعلات (interactions)]] قائم کرتا ہے۔