"ملکہ نورجہاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''نورجہاں''' برصغیر کے شہنشاہ جہانگیر کی ملکہ تھی۔ ان کا مزار لاھور کے نواح میں دریائے راوی کے ...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''نورجہاں''' برصغیر کے شہنشاہ [[جہانگیر]] کی ملکہ تھی۔ ان کا مزار [[لاھور]] کے نواح میں [[دریائے راوی]] کے کنارے موجود ہے۔ [[سکھ]] دور میں جب لوٹ کھسوٹ کی گئی اور مقبروں اور قبرستاونوں کو بھی نہ بخشا گیا اس دور میں سکھ مظالم کا شکار مقبرہ نورجھان بھی ہوا۔ جس تابوت میں ملکہ کو دفنایا گیا تھا وہ اکھاڑا گیا اور اس کے اوپر لگے ہیرے جواہرات پر خالصہ لٹیروں نے ھاتھ صاف کئے ۔بعد ازاں مقبرہ کے ملازموں نے تابوت کو عین اسی جگہ کے نیچے جھاں وہ لٹکایا گیا تھا زمین میں دفن کردیا۔
 
[[زمرہ:مغلیہ خاندان]]