"چوگان" کے نسخوں کے درمیان فرق

529 بائٹ کا اضافہ ،  12 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (روبالہ جمع: oc:Pòlo; cosmetic changes)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
[[تصویر:Polo.jpg|framepx|thumb|left|پولو کے میدان کا ایک منظر]]چوگان ۔ ہاکی کا ایک کھیل جس میں گھڑسواروں کی دو ٹیمیں حصہ لیتی ہیں۔ ہر ٹیم میں تین یا چار کھلاڑی ہوتے ہیں۔ ان کے ہاتھوں میں لمبے لمبے ڈنڈے سے ہوتے ہیں جن سے وہ لکڑی کی سفید گیند کو ضرب لگاتے ہیں۔ گیند کا قطر چار انچ ہوتا ہے ۔ گھوڑوں کی اونچائی 14بالشت اور 2 1انچ مقرر ہے۔ یہ کھیل خالص ایشیائی ہے اور اس کو چوگان کہتے ہیں۔[[انگلستان]] میں اس کھیل کا آغاز 1061ء میں ہوا۔ پاکستان میں شمالی علاقے اور چترال میں بہت شوق سے کھیلی جاتی ہے۔ اور شندور کے سالانہ میلے میں اس کا کھیل کا خصوصی طور سے انعقاد ہوتا ہے۔
 
 
== شندور پولو ==
پاکستان کے ضلع چترال کے شندور میں ہر سال سات جولایی سے نو جولایی تک شندور پولو ٹورنامنٹ کھیلا جاتا ہے۔ اس کھیل کو فری اسٹایل پولو کہا جاتا ہے جو کہ چترال اور گلگت کی ٹیموں کے درمیاں کھیلا جاتا ہے۔ اس کھیل کو دیکھنے کے لیے دنیا بھر سے سیاح چترال کا رخ کرتے ہیں۔
 
 
* میچ کے سات عام چکروں کے علاوہ ایک آٹھ منٹ کا چکر ہوتا ہے۔
 
[[زمرہ:کھیل]]
[[زمرہ:چترالی کھیل]]
 
[[ar:بولو]]
2,955

ترامیم