حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 8:
 
اس کے علاوه جولائی دو ہزار چھ میں میں نے اپنے هوم پیج http://khawar.riereta.net پر ایک فولڈر اردو نام کا بنایا ہے
یه اردو نام کا فولڈر آپنی جگه ایک ہوم پیج ہے ـ جس میں اردو ميں [[بلاگ ]]لکهنے والے لوگوں کي تحاریر کو[[ آٹوم فیڈ]] کے ذریعے اکٹها کر نے کی کوشش کی گئی ہو ـہےـ
اردو میں انفرادی طور پر لکهنے والے لوگ اتنے ذیاده نہیں ہیں اور ان کم لوگوں میں سے بهی کچھ انگریزی مکس لکھتے هیں ـ
میں نے اس سائیٹ پر ان سب کی تحاریر کو اکٹها کر دیا هے ـ