"جزائر سنڈا اکبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 29:
'''جزائر سنڈا اکبر''' (Greater Sunda Islands) [[مالے مجموعہ الجزائر]] میں بڑے جزائر کا ایک گروہ ہے۔ ان میں سے کئی موجودہ [[انڈونیشیا]] میں شامل ہیں:
* [[جاوا]] - سب سے چھوٹا لیکن سب سے زیادہ آبادی والا
* [[سماٹرا]] - مغرب میں,میں، [[آبنائے ملاکا]] کے بالکل سامنے
* [[بورنیو]] - جس کا [[انڈونیشیا|انڈونیشیائی]] حصہ [[کالیمانتان]] کہلاتا ہے۔
* [[سولاویسی]] - مشرق میں <ref>Blij, H. J., & Muller, P. O. (2010). ''Geography: Realms, Regions, and Concepts'' (14th ed.). Hoboken, NJ: J. Wiley & Sons. ISBN 0-470-46242-6</ref>
کچھ تعریفوں کے مطابق صرف [[جاوا]]، [[سماٹرا]] اور [[بورنیو]] ہی جزائر سنڈا اکبر کا حصہ ہیں۔ <ref>Mackinnon, John & Phillipps, Karen (1993). ''A Field Guide to the Birds of Borneo, Sumatra, Java, and Bali : the Greater Sunda Islands,'' Oxford University Press, Oxford ; New York. ISBN 0198540345 (pbk.)</ref><ref>Kennedy, Raymond (1935). ''The Ethnology of the Greater Sunda Islands'', Ph.D. dissertation, Yale University.</ref>
 
جزائر سنڈا اکبر اور [[جزائر سنڈا اصغر]] مل کر [[جزائر سنڈا]] بناتے ہیں۔