"ایلیا کازان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[Image:Kazan.jpg|framepx|thumb|left|ایلیا کازان]]
پیدائش: 1909ء
'''ایلیا کازان''' (انگریزی: Elia Kazan) (ولادت:[[Image9 ستمبر]]، [[1909ء]]، قسطنطنیہ، سلطنت عثمانیہ [اب استنبول، ترکی] - وفات:Kazan.jpg|framepx|thumb|left|ایلیا کازان[[28 ستمبر]]، [[2003ء]]، مینہیٹن، نیو یارک شہر، نیو یارک، ریاستہائے متحدہ امریکہ) ہالی وڈ کے معروف فلم سازساز، ہدایتکار، اداکار اور فلم نویس تھے۔ ۔ایلیا کازان کا ایک یونانی خاندان سے تعلق تھا۔ جب ان کی عمر چار سال تھی تو ان کے والدین امریکہ رہنے آ گئے۔ ایلیا کازان نے اپنا کیرئیر براڈوے پر سٹیج ڈراموں کی ہدایت کار ی سے شروع کیا۔ انیس سو اڑتالیس میں ان کو ان کی فلم ’جینٹل مینز اگریمنٹ‘ کے لئے بہترین ہدایت کار کا آسکر ایوارڈ دیا گیا۔ اس فلم کے اہم اداکار [[گریگری پیک]] تھے اور فلم کا موضوع امریکی معاشرے میں یہودیوں کے خلاف تعصب تھا۔
 
چھ سال بعد ان کو ’آن دی واٹر فرنٹ‘ کے لئے پھر بہترین ہدایت کار کے آسکر ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اس فلم میں مارلن برانڈو نے بہترین اداکاری کی اور یہ ڈاک یارڈ مافیا کے خلاف مزدوروں کی مزاحمت کی کہانی تھی۔ایلیاتھی۔ ایلیا کازان کی ایک اور مشہور فلم ’ایسٹ آف ایڈن‘ تھی جس میں جیمز ڈین نے یادگار کردار ادا کیا۔
انتقال:ستمبر 2003ء
 
[[Image:Kazan.jpg|framepx|thumb|left|ایلیا کازان]]ہالی وڈ کے معروف فلم ساز ۔ایلیا کازان کا ایک یونانی خاندان سے تعلق تھا۔ جب ان کی عمر چار سال تھی تو ان کے والدین امریکہ رہنے آ گئے۔ ایلیا کازان نے اپنا کیرئیر براڈوے پر سٹیج ڈراموں کی ہدایت کار ی سے شروع کیا۔ انیس سو اڑتالیس میں ان کو ان کی فلم ’جینٹل مینز اگریمنٹ‘ کے لئے بہترین ہدایت کار کا آسکر ایوارڈ دیا گیا۔ اس فلم کے اہم اداکار [[گریگری پیک]] تھے اور فلم کا موضوع امریکی معاشرے میں یہودیوں کے خلاف تعصب تھا۔
 
چھ سال بعد ان کو ’آن دی واٹر فرنٹ‘ کے لئے پھر بہترین ہدایت کار کے آسکر ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اس فلم میں مارلن برانڈو نے بہترین اداکاری کی اور یہ ڈاک یارڈ مافیا کے خلاف مزدوروں کی مزاحمت کی کہانی تھی۔ایلیا کازان کی ایک اور مشہور فلم ’ایسٹ آف ایڈن‘ تھی جس میں جیمز ڈین نے یادگار کردار ادا کیا۔
 
نوے سال کی عمر میں ان کو فلم اکیڈیمی کی جانب سے ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔ایلیا کازان کی فلموں نے امریکہ میں سماجی اور خاندانی مسائل کو انتہائی حقیقت پسند اور مضبوط انداز میں بیان کیا۔