"دعوت اسلامی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، سر انجام
سطر 14:
{{بریلوی تحریک}}
 
'''دعوتِ اسلامی''' تبلیغِ [[قرآن]] و [[سنت]] کی ایک عالمگیر ، غیر سیاسی اور پُر امن تحریک ہے۔ <ref>[http://www.youtube.com/watch?v=Qkge-ipE0CM YouTube<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> دعوتِ اسلامی کی بنیاد مولانا [[محمد الیاس قادری]] نے [[1981ء]] میں رکھی۔ <ref>http://www.123muslim.com/islamic-articles/1582-introduction-dawat-e-islami-must-read.html</ref> تا حال دعوتِ اسلامی کا پیغام [[دنیا]] کے کم و بیش 200 ممالک میں پہنچ چکا ہے۔ <ref>[http://websites.dawateislami.net/html/index1.php?page=1&department=Dawateislami Departments of DawateIslami | Dawat-e-Islami Introduction<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> دعوتِ اسلامی 92 سے زائد شعبہ جات <ref>http://www.dawateislami.net/books/bookslibrary.do#!section:onlineRead_26.2.1</ref> میں دین کی خدمات سرانجامسر انجام دے رہی ہے۔
 
== آغاز ==
سطر 20:
 
== تبلیغ اسلام ==
دعوت اسلامی 200 سے زائد ملکوں میں تادمِ تحریر کم و بیش ‏92‎ شعبہ جات میں تبلیغِ اسلام کا فریضہ سرانجامسر انجام دے رہی ہے۔۔ غیر مسلموں میں تبلیغ کا بھی ایک پرامن طریقہ کار ہے۔ [[مَدَنی قَافِلے]] پاکستان اور دنیا بھر میں جاتے ہیں۔علاقائی، تحصیل سطح، ڈویژن سطح، صوبائی سطح اور سالانہ بین الاقوامی اجتماعات منعقد کیے جاتے ہیں۔ دہشت گردی کے ممکنہ خطرات کے باعث 3 سال سے سالانہ اجتماع نہیں ہو سکا۔
 
== مرکز ==