"ریاستہائے متحدہ امریکہ پیٹرائٹ قانون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م خودکار: خودکار درستی املا ← اور، امریکا
سطر 1:
'''پیٹرائٹ قانون''' ریاست متحدہ ہائے امریکہامریکا کی کانگریس کا منظور کیا ہوا قانون ہے جسے صدر [[جارج بش]] نے 26 اکتوبر 2011ء کو منظور کیا۔ لفظ پیٹرائٹ اصل میں ان الفاظ کا
:PATRIOT= Providing Appropriate Tools Required to Intercept and Obstruct Terrorism
ترخیمہ ہے، مگر اگثر عامی اسے ''حُب وطن'' کے معنی میں سمجھتے ہیں۔ اس قانون کا مقصد امریکی حکومت کو رعایا پر جاسوسی کرنے کے وسیع اختیارات دینا ہے، جس میں پولیس اور ریاست کو لوگوں کی نجی مواصلاتی، موبائل فون، برقی خط گفتگو کو سننا اور تلاش کرنا، مالیاتی اور طبی وثائق تک رسائی، مالیاتی لین دین پر اختیار،اختیار اور لوگوں کو بآسانی گرفتار کرنا شامل ہیں۔ سرکار اس قانون کے دائرہ کو بہت وسیع سمجھتی ہے بنسبت عامیوں کی سمجھ میں اس کے دائرہ عمل کے۔<ref>
{{cite news |title=There’s a Secret Patriot Act, Senator Says |author= |url=http://www.wired.com/dangerroom/2011/05/secret-patriot-act/ |newspaper= [[وائرڈ]]|date= |accessdate=25 May 2011}}
</ref>
اس کالے قانون کے کچھ حصے مستقل ہیں،ہیں اور کچھ کی تجدید چند سال بعد امریکی کانگریس کو کرنا ہوتی ہے۔
<ref>
{{cite news |title=Obama extends Patriot Act provisions with autopen signature from France |author= |url=http://www.thestar.com/news/world/article/997963--obama-extends-patriot-act-provisions-with-autopen-signature-from-france?bn=1 |newspaper= [[ٹورانٹو اسٹار]]|date= |accessdate=27 May 2011}}