"زپف کا قانون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م خودکار: خودکار درستی املا ← کی بجائے، ئے، سے، سے
سطر 1:
"جتنا زیادہ اکثر ایک لفظ استعمال ہوتا ہے (خواہ عام آبادی میں یا کسی خاص گروہ میں) اس بات کا زیادہ احتمال ہے کہ یہ لفظ چھوٹا یا مختصر ہوتا جائے گا یا چھوٹے ہم معانی لفظ سے بدلا جائے گا۔"ماہر لسانیات زپف کا یہ قانون ہم اپنے روز مرہ میں استعمال کرتے ہیں یہ قانون ہماری اس انسانی عادت کو ظاہر کرتا ہے کہ ہم تھوڑی توانائی استعمال کر کے اپنی بات دوسروں تک پہنچا دینا چاہتے ہیں۔
== مثالیں ==
[[راولپنڈی]] کےکی بجاۓبجائے پنڈی کہہ دینے سے دوسرا ہماری بات بھی سمجھ جاتا ہے اور ہماری آدھی توانائی بھی بچ جاتی ہے۔ قائد اعظم مسلم لیگ کےکی بجاۓبجائے ق لیگ آسان اور چھوٹا ہے۔ پوری بسم اللہ لکھنے کےکی بجاۓبجائے [[بسملہ]] یا 786 بہت ہی مناسب ہے۔
 
(God be with you) کےکی بجاۓبجائے (Goodbye) چھوٹا اور مناسب ہے۔ United Nations Organisation کےکی بجاۓبجائے (UNO) سے بھی کام چل جاتا ہے۔
 
== حوالہ جات ==