"اشعاع (طبیعیات)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م بین الوکی روابط کی درآمد و ترتیب
م روبالہ ترمیم: tr:Radyasyon; cosmetic changes
سطر 1:
'''شعاع ریزی''' یا '''اشعاع''' (Radiation) ایک عمل ہےجس میں ایک جسم یا [[ایٹم]]، [[موج|موجوں]] یا محرک [[ایٹمی ذرات]] کی شکل میں [[توانائی]] اُس وقت خارج کرتا ہے جب وہ زیادہ توانائی کی حالت سے کم توانائی کی حالت پر تبدیل ہوتا ہے. <br />
[[Imageتصویر:300px-Radiation.png|250px|thumb|left|تین قسم کی شعاعیں اور اُن کی نفوذی طاقت]]
ایٹمی مادہ پر اِس کے اثر کی بنیاد پر اِس کی دو اقسام ہوسکتی ہیں: آئنسازی اور غیر آئنسازی. تاہم، شعاع ریزی کا لفظ عموماً آئنسازی شعاع ریزی کیلئے اِستعمال ہوتا ہے. آئنسازی شعاع ریزی میں جوہروں یا سالموں کو آئینوں میں تبدیل کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے جبکہ غیر آئنسازی شعاع ریزی میں یہ صلاحیت نہیں ہوتی. [[تابکار مواد]] وہ طبعی مادہ ہے جو آئنسازی شعاعیں خارج کرتا ہے. <br />
 
=== اقسام ===
شعاع ریزی کی اصل میں تین اقسام ہیں: '''عہ شعاعیں'''، '''بہ شعاعیں''' اور '''حبہ شعاعیں'''. یہ تمام شعاعیں غیر مستحکم جوہر کے مرکزہ سے خارج ہوتی ہیں.
 
سطر 43:
[[fi:Säteily]]
[[sv:Strålning]]
[[tr:IşınımRadyasyon]]
[[uk:Випромінення]]
[[fiu-vro:Kirgämine]]