"خلیل بن احمد الفراہیدی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
ابو عبدالرحمٰن خلیل ابن احمد الفراھیدی البصری (پیدائش 100ھ، وفات 170ھ)، [[علم عروض|علمِ عروض]] کے بانی اور ماہرِ لغت و موسیقی۔ آپ [[عمان]] میں پیدا ہوئے اور عجمی النسل تھے۔ مشہور عربی مورخ جارج زیدان نے لکھا کہ ہے آپ ایرانی شہزادوں کی نسل سے تھے اور ان کے جد کو شہنشاہِ ایران نے یمن بھیجا تھا۔ تھا<ref name="taqi">رموزِ شاعری از ڈاکٹر سید تقی عابدی، القمر، لاہور، 2003ء</ref>۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ خلیل کے والد وہ پہلے شخص تھے جنہیں حضورِ اکرم (ص) کی وفات کے بعد پہلی بار "احمد" کہا گیا۔ گیا<ref name="taqi" />۔ آپ نے اپنی زندگی کا ایک بڑا حصہ [[بصرہ]] میں گزارا اور وہیں وفات پائی اور دفن ہوئے۔
 
== علمِ عروض کے موجد ==
سطر 5:
 
== تصنیفات ==
آپ کی دو تصنیفات کے حوالے ملتے ہیں۔ ہیں<ref name="taqi" />۔
 
* "کتاب النغم" جو کہ علمِ موسیقی میں تھی۔