"قانون آزادی ہند 1947ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م خودکار: خودکار درستی املا ← کیے، سے، سے، دار الامرا
سطر 21:
}}
 
[[4 جولائی]] [[1947ء]] کو ایک مسودہ قانون برطانوی پارلیمنٹ میں پیش کیا گیا۔ 15جولائی کو [[دارالعوام]] نے اس کی منظوری دے دی، [[16 جولائی]] [[1947ء]] کو دار الامراءالامرا نے بھی اس کو منظور کیا۔ [[18 جولائی]] [[1947ء]] کو [[شاہ برطانیہ]] نے اس کی منظوری دے دی، پھر اس قانون کے تحت [[تقسیم ہند]] عمل میں لائی گئی اور دو نئی عملداریاں [[مملکت پاکستان]] اور [[مملکت بھارت]] وجود میں آئیں۔ قانون کو شاہی اجازت [[18 جولائی]] [[1947ء]] کو حاصل ہوئی۔ اور دو نئے ممالک [[پاکستان]] اور [[بھارت]] [[15 اگست]] کو وجود میں آئے۔
 
اس قانون کے اہم نکات درج ذیل ہیں:
سطر 29:
#دونوں ممالک کی اپنی مجالس قانون ساز ہوں گی جو ان ممالک کے لیے آئین بنائیں گی۔
# جب تک نیا آئین نہیں بنتا اس وقت تک [[1935ء]] کا آئین رائج رہے گا دونوں ممالک کی اسمبلیاں اس آئین میں ترمیم کا اختیار رکھتی ہیں۔
# [[حکومت برطانیہ]] اور ہندوستانی شاہی ریاستوں کے درمیان تمام معاہدے ختم کئےکیے جاتے ہیں۔
# حکومت برطانیہ کو یہ اختیارات نہیں ہونگے کہ وہ کسی ملک کی قانون ساز اسمبلی کے بنائے ہوئے قانون کو رد یا منظور کریں یہ اختیارات اس ملک کے گورنر جنرل کو حاصل ہیں۔
#شاہ برطانیہ کے خطابات میں سے شہنشاہ ہند کا خطاب ختم کیا جاتا ہے۔