"ما ورا النہر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م خودکار: خودکار درستی املا ← دار الحکومت، سے، سے، علما
سطر 1:
[[تصویر:Aral_map.png|thumb|نقشہ جس میں جدید ماوراء النہر کو ظاہر کیا گیا ہے]]
 
'''ماوراء النہر''' (Transoxiana)[[وسط ایشیا]] کے ایک علاقے کو کہا جاتا ہے جس میں موجودہ [[ازبکستان]]، [[تاجکستان]] اور جنوب مغربی [[قازقستان]] شامل ہیں۔ جغرافیائی طور پر اس کا مطلب [[دریائے جیحوں|آمو دریا]] اور [[دریائے سیحوں|سیر دریا]] کے درمیان کا علاقہ ہے۔جہاں پہلے یہ ملک آباد تھا ماوراء النہر کے اہم ترین شہر [[سمرقند]] اور [[بخارا]]،[[خجند]]،[[اشروسنہ]] اور [[ترمذ]] شامل تھے پانچ صدیوں تک یہ ملک اسلامی ایران اور عالم اسلام کا متمدن ترین ملک رہا ہےیہ بہت مشہور بزرگ علماءعلما ،دانشور، درویش اور اولیاء اللہ کا مدفن و مسکن رہا۔1917 تا 1989ء تک روسی تسلط میں رہا اب ازبکستان کا حصہ ہے۔<ref>شرح کلام جامی ڈاکٹر شمس الدین،صفحہ 1120،مشتاق بک کارنرلاہور</ref>
 
فارسی کے معروف شاعر [[فردوسی]] کے [[شاہنامہ فردوسی|شاہنامے]] میں بھی ماوراء النہر کا ذکر ہے۔
سطر 7:
[[چنگیز خان]] نے 1219ء میں [[خوارزم شاہی سلطنت]] کی فتح کے موقع پر ماوراء النہر کو زیر نگیں کیا اور اپنی وفات سے قبل مغربی وسط ایشیا اپنے دوسرے بیٹے [[چغتائی خان]] کو سونپ دیا جس نے علاقے میں [[چغتائی سلطنت]] قائم کی۔
 
[[امیر تیمور]] نے ماوراء النہر کے شہر [[سمرقند]] کو [[تیموری سلطنت]] کا دارالحکومتدار الحکومت بنایا۔
== حوالہ جات ==