"محمد صدیق قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م خودکار: خودکار درستی املا ← کیے، سے، \1 رہا، سے، دیے، طلبہ
سطر 21:
آپ خود ساری عمر غیر شادی شدہ رہے درویشی اور سادگی آپ کا طرہ امتیاز تھی فقراء کے ساتھ مل کر کھانا درویشوں کے ساتھ رہنا اور اٹھنا بیٹھنا آپ کی امتیازی خصوصیات تھی۔
== مدرسہ کا قیام ==
اس کے ساتھ آپ نے تعلیم القرآن کا مدرسہ قائم کیا جہاں سینکڑوں طلباءطلبہ صبح و شام قرآن مجید کی تعلیم میں مصروف رہتے،
 
== ہم عصر ==
اس دور میں مجدّدِ دین و ملت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی بھی حیات تھے خانقاہ بھرچونڈی سے وابستہ حافظ محمد صدیق قادری کے تربیت یافتہ مولانا [[عبیداللہ سندھی]]،مولانا [[تاج محمد امروٹی]] اور [[محمد امین خاں کھوسو]] جیسے حریت پسند میدانِ عمل میں نکلے اور کارہائےکا رہائے نمایاں انجام دیئے۔دیے۔
== تحریک پاکستان ==
عموما مدارس و خانقاہوں کے لوگ ان تحاریک کا حصہ نہیں بنتے لیکن حافظ الملت نے شمالی مغربی ہندوستا ن میں تحریک آزادی میں وہ کردار اداکیا کہ برصغیر میں ان کی کاوشوں کا ذکر رہتی دنیا تک یاد رکھا کائیگا۔خانقاہ بھرچونڈی وہ منفرد خانقاہ تھی جہاں سے پوری شدو مد کے ساتھ انگریزی استعمار کے خلاف مجاہدین کا لشکر تیار ہوا ۔مولانا عبید اللہ سندھی سید تاج محمود امروٹی خلیفہ غلام محمد دین پوری اسی خانقاہ کے پروردہ تھے جنہوں نے انگریز کے خلاف مضبوط اور نتیجہ خیز کاوشیں کیں ۔
== ملفوظات ==
حافظ الملت نے تخلیقی اور تصنیفی میدان میں ایسے شاہ پارے تخلیق کئےکیے جن کے مطالعہ سے انسان کے ظاہر و باطن میں انقلاب برپا ہو جاتا ہے۔ آپ کے ملفوظات کا [[فارسی زبان]] سے [[اردو]] ترجمہ ’’جامِ عرفان‘‘ کے نام سے چھپ چکا ہے۔
== خلفاء ==
تین لاکھ سے زیادہ مرید اورکئی بزرگ خلافت و اجازت سے نوازے گئے