"محمود احمدی نژاد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م خودکار: خودکار درستی املا ← دار الحکومت، \1 رہے، سے، سے
سطر 9:
احمدی نژاد نے ایک اشتہاری مہم پر بھی پابندی لگا دی جس میں فٹ بال کے برطانوی کھلاڑی [[ڈیوڈ بیکہم]] کو دکھایا گیا تھا۔ انیس سو اناسی کے اسلامی انقلاب کے بعد ایران میں کسی بھی اشتہاری مہم میں مغرب سے تعلق رکھنے والی کسی شخصیت کو نہیں دکھایا جا سکتا۔
 
محمود احمدی نژاد دارالحکومتدار الحکومت تہران کے میئر ہونے کے باوجود ایک چھوٹے سے فلیٹ میں رہتے رہے اور میئر کی سرکاری رہائش گاہ استعمال نہیں کی۔ انہوں نے سرکاری گاڑی بھی استعمال نہیں کی۔
 
== صدارتی انتخاب ==
سطر 18:
ایران کے غریب صوبوں میں احمدی نژاد کے حق میں بھاری تعداد میں ووٹ ڈالے گئے ہیں۔ احمدی نژاد نے ایران کے پسے ہوئے اور معاشی طور پر پسماندہ طبقوں کی معاشی ترقی کے لیے اقدامات کرنے کا وعدہ کیا تھا۔انتخابی مہم کے دوران میں انہوں نے ملک سے بدعنوانیوں اور کرپشن کو ختم کرنے اور زوال پزیر مغربیت سے بھی نجات دلانے کے وعدے کیے تاہم ان کے مدمقابل ہاشمی رفسنجانی اصلاحات اور مغربی ممالک اور امریکا سے تعلقات بہتر کرنے کی بات کرتے رہے۔
 
صدر بننے کے بعد امریکی مخالفت کا شدت سے سامنا کرنا پڑا۔ دوسری طرف ایٹمی پروگرام پر بھی عالمی اعتراض کی وجہ سے مسلسل ان پر دباؤ بڑھتا رہا۔ لیکن ان حالات میں بھی انہوں نے حالات کا مقابلہ کیا۔ اسرائیل کے خلاف ان کے بیانات نے کئی دفعہ عالمی سطح پر متنازع حیثیت حاصل کی۔ احمدی نژاد امریکی اور مغربی دنیا میں جتنے غیر مقبول ہیں اتنے ہی اپنے عوام میں وہ ہردلعزیزرہےہردلعزیز رہے ہیں۔ کیونکہ ان کا انتخاب ہی امریکا دشمنی کی وجہ سے کیا گیا تھا۔
 
== دوبارہ انتخاب ==