"مریخ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م خودکار: خودکار درستی املا ← ہو گئے، اس ک\1، امریکا، سے، سے، اور، \1 رہی، آج کل
سطر 1:
[[ملف:Terrestrial_planet_size_comparisons.jpg|450px|left|thumb|'''مریخ'''، [[زمین]]، [[زہرہ]]، اور [[عطارد]]]]
مریخ سورج کے طرف سے گنتی کرتے ہوئے نظام شمسی کا سیارہ ہے۔اس کی سطح سنگترے کی طرح سرخ دکھائی دیتی ہے،اس لیے یہ سرخ سیارہ بھی کہلاتا ہے۔سرخ رنگت مریخی مٹی میں لوہے کی زیادہ مقدارکی وجہ سے ہے۔
== زمین سے تعلق ==
سطر 6:
 
== تاریخ ==
مریخ پرانے زمانوں سے سرخ سیارے کے نام سے مشہور ہے۔ کیونکہ اس کی سطح سرخی مائل ہے۔ آجکلآج کل [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] اور [[یورپ]] کے بیشتر ممالک، مریخ کی سطح پر اُتر کر اس کی تحقیق کرنے والے خلائی جہاز بھیج رہیں ہے۔ امسال 2004 میں [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] کے دو خلائی جہاز مریخ کی سطح پر اترے ج جبکہ ہندوستان کا ایک خلائی جہاز مریخ کے مدار میں داخل ہوا۔جنہوں نے وہاں کی تاذہ ترین تصاویر اور اسکیاس کی [[مٹی]] کی مشاہدات زمین کو بھیجیں۔ اس تحقیق کا مقصد مریخ میں پانی اور زندگی کے آثار ڈھونڈنا ہے۔ کیونکہ اکثر سائنسدانوں کا خیال ہے کہ مریخ پر کسی زمانے میں زندگی موجود تھی۔ اس تحقیق اب تک یہی نتائج نکلے ہیں مریخ پر کسی زمانے میں پانی تو موجود تھا مگر اس میں زندگی نہ پیدا ہو سکی تھی۔ یورپ کے ممالک نے بھی اپنے تحقیقی خلائی جہاز مریخ پر بھیجے مگر وہ اس کی سطح پر اترنے سے پہلے ہی تباہ ہوگئے۔ہو امریکہگئے۔ امریکا میں اب اس بات پر بحث ہورہیہو رہی ہے کہ آیا مریخ میں کسی انسان کو بھیجا جائے یا نہیں؟!
 
== کشش ثقل ==
'''مریخ ''' کے 2 چاند ہیں جو باقی چاندوں کی طرح گول نہیں بلکہ بڑے بڑے پتھر ہیں جنہیں [[(Asteroids)]] کہا جاتا ہے۔ یہ بڑے پتھر کسی زمانے میں مریخ اور مشتری کے درمیان واقع (Asteroid Belt) سے الگ ہوگئےہو گئے تھے اور مریخ کی [[ثقالت|کشش ثقل]] میں آکر اس کے گرد چکر کاٹنا شروع کر دیا۔
 
== حوالہ جات ==