"نخاع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م خودکار: خودکار درستی املا ← خود مختار، سے، سر انجام، سے، اس لیے
سطر 27:
# اضطراری اعمال کے مرکز کے طور پر کام کرتا ہے۔
 
اگر کہیں گھٹنے پر ضرب لگ جاتی ہے تو رد عمل کے طور پر پاؤں میں ایک جھٹکا سا پیدا ہوجاتا ہے، یہ ایک اضطراری عمل ہے یعنی اگر ہم کوئی کام کرتے ہیں تو کہیں کام ہم سوچ کر کرتے ہیں لیکن گھٹنے پر جب ضرب لگتی ہے تو پھر سوچ کے بغیر ہے خود بخود انسان کی پاؤں پیچھے ہٹ جاتی ہے یہ اسلیےاس لیے ہوتا ہے کہ یہ صلاحیت حرام مغز میں ہوتا ہے جو دماغ سے اجازت لیے بغیر ہی سیدھا جسم کے اعضاء کو پیغام پہنچا دیتا ہے اور ہم وہ اعضاء فوراََ ہٹا دیتے ہیں۔
اسی طرح اگر ایک شخص سو رہا ہے اور اس کے پاؤں میں سوئی چھبوئی جائے تو وہ نیند کی حالت میں ہی فوراََ پاؤں کھینچ لیتا ہے۔اس بات پر غور کریں کہ ہم سوچے سمجھے بغیر ہی پاؤں کھینچ لیتے ہیں پھر بعد میں ہمیں پتہ چلتا ہے کہ پاؤں میں سوئی چھبوئی گئی تھی اسلیےاس لیے پاؤں خود پیچھے ہو گیا۔ان دونوں مثالوں میں گھٹنے کا جھٹکا اور پاؤں کا کھینچنا یہ اضطراری عمل ہے جو حرام مغز سرانجامسر انجام دیتا ہے۔
 
اضطراری عمل کا ایک اور عام مثال یہ ہے کہ آپ جب کسی گرم لوہے اور دوسرے دھات کو ہاتھ سے پکڑتے ہیں تو سوچے سمجھے بغیر ہی فوراََ ہاتھ ہٹالیتے ہیں۔
 
[[ملف:Spinal cord and brain relex action.gif|300px|تصغیر|جب آپ کسی میخ پر پاؤں رکھتے ہیں تو فوراََ سوچے سمجھے بغیر ہی پاؤں کھینچ لیتے ہیں ،یہ اضطراری عمل ہے جو حرام مغز سرانجام دیتا ہے]]
لیکن یہاں پر ایک بات یاد رکھیے کہ اضطراری عمل کے لیے حرام مغز کی خودمختاریخود مختاری کے باوجود اس پر دماغ کی بالائی حکومت رہتی ہے اس کا ایک پیچیدہ مثال یہ ہے کہ تنی ہوئی رسی پر چلنے کا کرتب دکھانے والے کے پاؤں میں کوئی چیز چبھ جائے تو اضطراری عمل کے تحت اسے پاؤں ایک دم ہٹالینا چاہیے لیکن چونکہ ایسا کرنے میں جان کا خطرہ لاحق ہوتا ہے (کیونکہ وہ ایک رسی پر چل رہا ہوتا ہے اور اگر وہ پاؤں ہٹاتا ہے تو نیچے گر کر اس کی جان جاسکتی ہے) لہذا دماغ اپنا بالائی اختیار استعمال کرتے ہوئے حرام مغز کے حکم کو نظرانداز کرلیتا ہے اور اپنا حکم نافذ کرتا ہے کہ کرتب دکھانے والا اپنا پاؤں نہ ہٹائے اور ارادی طور پر اپنا توازن برقرار رکھےتاکہ اس کی جان بچ جائے۔لیکن اگر کوئی خطرہ نہ ہو تو پھر حرام مغز ہی اضطراری عمل کے اختیار کو استعمال کرکے فورا پاؤں ہٹالے گا۔
==مزید==
* [[مرکزی عصبی نظام]]