"انٹرفیس (ضد ابہام)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
interface
صارفی سطح البین (user interface) ، ایسے طریقوں یا وسیلوں کے مجموعے کو کہا جاتا ہے کہ جو کسی صارف کے کسی [[آلے]] یا [[اختراع]] یعنی ڈیوائس کے ساتھ [[تفاعل]] (باالفاظ دیگر استعمال) کرنے پر اسکے سامنے ہوتے ہیں جن پر چلتے ہوۓ وہ اس آلے پر یا اس آلے کے زریعے کام کرسکتا ہے۔
 
اسی بات کو یوں بھی کہ سکتے ہیں کہ کسی آلے اور صارف کے مابین اس سطح کو جو کہ اس آلے کو استعمال کرتے وقت صارف کے سامنے ہوتی ہے سطح البین کہا جاتا ہے۔ یعنی یہ وہ بینی مقام ہے کہ جسکے ایک جانب صارف ہوتا ہے اور دوسری جانب آلہ یا مشین۔