"سائلنس آف دا لیمبز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
1991 میں بننے والی ہالی وڈ کی شہرہ آفاق فلم ۔ فلم کو کرائم اور ہارر کا خوبصورت امتزاج قرار دیا جاسکتا ہے۔ جوڈی فاسٹر اور انتھونی ہاپکنز نے اپنی جاندار اداکریاداکاری کی بدولت اسے ایک یادگار فلم بنانے میں اہم کردار ادا کیا ۔ اس فلم کا پہلا حصہ ہنٹر مین تھا جبکہ تیسرے حصے ہینی بل کو بھی عالمی سطح پر شہرت حاصل ہوئی۔ یہ فلم ٹآمس ہیریس کے شہرہ اآفاق ناول سے ماخوذ ہے ۔ مذکورہ فلم بیک وقت پانچ ٹاپ شعبوں میں اکیڈیمی ایوارڈ جیتنے میں کامیاب ہوئی جن میں بہترین ادکاراداکار اور اداکارہ کے ایوارڈ بھی شامل ہیں
 
[[Category:بہترین فلمیں]]