"نووایا زیملیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، مجمع الجزائر
سطر 1:
[[ملف:Novaya_Zemlya.svg|thumb|نووایا زیملیا]]
 
نووایا زیملیا ([[روسی زبان|روسی]]: Но́вая Земля، انگریزی: Novaya Zemlya) مطلب 'نئی زمین' [[بحر منجمد شمالی]] کا ایک [[مجموعہ الجزائر]] ہے جو [[روس]] کے شمال میں واقع ہے۔ اسے [[انگریزی زبان|انگریزی]] اور [[ولندیزی زبان]] میں [[نووایا زیملیا|نووا زیمبلا]] بھی کہتے ہیں جبکہ [[نارویجین]] اسے Gåselandet کہتے ہیں جس کا مطلب ہے 'ہنسوں کی سرزمین'۔ یہاں کا [[راس زیلانیا]] [[یورپ]] کا شمال مشرقی ترین علاقہ ہے۔ مجموعہمجمع الجزائر کا انتظام روس کا [[ارخان گلسک اوبلاست]] سنبھالتا ہے۔ یہاں کی آبادی 2716 (بمطابق [[2002ء]]) ہے جس میں سے 2622 [[بیلوشیا گوبا]] میں رہتے ہیں جو نووایا زیملیا ضلع کا انتظامی مرکز اور نو آبادی ہے۔
 
نووایا زیملیا 2 بڑے جزائر پر مشتمل ہے جو پتلی سی آبی گزرگاہ [[آبنائے ماتوچکن]] کے ذریعے ایک دوسرے جدا ہیں۔ دو مرکزی جزیر سورنی (شمالی) اور یوزنی (جنوبی) ہیں۔ نووایا زیملیا [[بحیرۂ بیرنٹس]] کو [[بحیرۂ کارا]] سے جدا کرتا ہے۔ اس کا کل رقبہ 90 ہزار 650 مربع [[الف پیما|کلومیٹر]] ہے۔