"دعا (مسیحیت)" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1:
{{مسیحیت}}
'''دعا''' ([[عبرانی زبان|عبرانی]]: תְּפִלָּה تلفظ: ''تفِلّہ''، {{lang-gr|proceuchomai}}، یعنی ایک طرح کی مسیحی [[نماز]]) مسیحیت کا ابتدا سے اہم جز
یسوع مسیح نے اپنے شاگردوں کو جو [[دعائے ربانی]] سکھائی تھی وہ تمام [[کلیسیا]]ؤں
== مسیحی نکتہء نظر ==
مسیحیوں کے نزدیک دعا کے معنی "خداسے بات چیت/گفتگو" کرنے کے ہیں۔ دعا [[خدا باپ|باپ یعنی خدا]] سے [[ابن اللہ|بیٹا]] یعنی [[یسوع مسیح]] کے نام میں اور[[روح القدس (مسیحیت)|روح القدس]] کی رہنمائی میں اداء کی جاتی ہے۔ دعا 24 گھنٹوں میں وقت بھی انفرادی اور اجتماعی طور سے کی جاسکتی ہے۔ <ref></ref>
▲یسوع مسیح نے اپنے شاگردوں کو جو [[دعائے ربانی]] سکھائی تھی وہ تمام [[کلیسیا]]ؤں کے یہاں معتبر سمجھی جاتی ہیں۔ تاہم کچھ دعائیں ایسی بھی ہیں جو محض چند کلیسیاؤں میں معتبر خیال کی جاتی ہیں مثلاﹰ "[[سلام اے مریم]]"، یہ دعا محض [[کاتھولک کلیسیا]] میں معتبر ہے۔ نیز ہر کلیسیا کی اپنی مخصوص دعائیں ہوتی ہیں۔ چنانچہ کلیسیاؤں کے درمیان میں دعاؤں کے اس اختلاف سے تقرب الہی کے ذرائع میں تنوع پیدا ہو گیا۔<ref>{{cite book|title=Prayer: A History|author= Philip Zaleski, Carol Zaleski|year= 2005|الناشر=Houghton Mifflin Books|isbn=0-618-15288-1}}</ref>
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
|