"زید بن حارثہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
م خودکار: خودکار درستی املا ← لیے |
||
سطر 1:
[[فائل:تخطيط اسم زيد بن حارثة.png|تصغیر|]]
سیدنا '''زید بن حارثہ''' وہ واحد [[صحابی]] ہیں جن کا نام [[قرآن|قرآن مجید]] میں آیا ہے۔ آپ کو بچپن میں اغوا کر کے غلام بنا لیا گیا تھا۔ کئی ہاتھوں سے بکتے ہوئے آپ کو حضرت خدیجۃالکبرہ کے بھتیجے حکیم بن حزام نے خرید لیا اور اپنی پھوپھی حضرت خدیجۃالکبرہ کی نذد کر دیا حضرت خدیجہ نے اس غلام کو [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|حضور {{درود}}]] کی نذر کر دیا یہ درحقیقت ایک آزاد عیسائ خاندان کے لڑکے تھے ۔ اس دوران آپ کے والد کو بھی آپ کی خبر پہنچ گئی۔ آپ کے والد حارث اور چچا کعبہ آپ کو لینے مکہ آئے اور [[حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] کو منہ مانگی رقم کی آفر کر دی۔ آپ {{درود}} نے فرمایا، "اگر زید تمہارے ساتھ جانا چاہے تو میں کوئی رقم نہ لوں گا۔" زید نے اپنے والدین کی بجائے حضور صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کے ساتھ رہنے کو ترجیح دی۔یہ دیکھ کر آپ کے والد خفا ہوئے اور کہا کہ تم آزادی کی زندگی کوغلامی پر ترجیع دیتے ہو زید نے کہا کہ میں نے محمد میں وہ بات دیکھی کہ ان کے
== زید اور حضرت زینب ==
|