"یوم ارض" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م اضافہ خانہ معلومات > (بدرخواست صارف:Obaid Raza)
درستی
سطر 1:
{{دیگر نام|انگریزی= '''''Earth Day'''''}}
{{Infobox holiday
|holiday_name=Earth Day
سطر 5 ⟵ 4:
|image=Earth Day Flag.png
|imagesize=
|caption=[[Flag of Earth#John McConnell's "Earth Day" flag|Earth Day Flag]] created by [[John McConnell (peace activist)|John McConnell]].۔ The [[Ecology Flag]] was also used.
|official_name=یوم ارض
|nickname=
سطر 12 ⟵ 11:
|longtype=
|significance=support for environmental protection
|begins=[[#Earthیوم Dayارض 19701970ء|19701970ہ]]
|ends=
|date=April 22 اپریل
|scheduling=same day each year
|duration=1 dayدن
|frequency=annual
|celebrations=
سطر 22 ⟵ 21:
|relatedto=
}}
'''یومِ ارض''' یا '''زمین کا دن''' ہر سال 22 اپریل کو منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر دنیا بھر میں ماحولیاتی تحفظ کا شعور اجاگر کرنے کے لیے تقاریب منعقد کی جاتی ہیں۔ یہ دن پہلی بار 1970 میں منایا گیا تھا اور اب ہر سال ارتھ ڈے نیٹورک کے زیرِ اہتمام 192 سے زائد ممالک میں اسے منایا جاتا ہے۔<ref>{{حوالہ جال | ربط = http://www.earthday.net/ | عنوان = Earth Day Network | ترجمہ عنوان = یومِ ارض نیٹورک | ناشر = Earthday.net | زبان = انگریزی | تاریخ اخذ = 22 اپریل 2015}}</ref>
 
1969 میں، سان فرانسسکو میں منعقدہ [[یونیسکو]] کانفرنس میں، امن کے پرچاری، [[جان مک کونل]] نے زمین کے احترام اور امن کا تصور اجاگر کرنے کی غرض سے ایک دن منانے کا خیال پیش کیا اور 21 مارچ 1970 (شمالی ہمپشائر میں بہار کے پہلے دن) کی تاریخ تجویز کی۔ بعد ازاں مک کونل نے اس تجویز کو ایک اعلان نامے کی صورت میں تحریر کیا جس پر [[اقوام متحدہ]] کے سیکریٹری جنرل [[اوتھاں]] نے دستخط کیے۔
سطر 29 ⟵ 28:
 
چوں کہ 22 اپریل کو یومِ ارض منانے کا مرکزی نقطہ ریاست ہائے متحدہ ہی تھا، لہٰذا پہلے یومِ ارض (1970) کی تقریبات کے قومی رابطہ کار [[ڈینس ہائز]] نے یہ دن منانے کے لیے ایک تنظیم کی بنیاد رکھی۔ 1990 میں اس تنظیم کا دائرہ کار عالمی پیمانے پر پھیل گیا اور 141 ممالک میں اس دن کو منانے کا اہتمام کیا گیا۔<ref>{{حوالہ جال | ربط = http://bullitt.org/who-we-are/staff | عنوان = Staff — The Builtt Foundation | ترجمہ عنوان = عملہ۔ دی بیلٹ فاؤنڈیشن | ناشر = Bullitt.org | زبان = انگریزی | تاریخ اخذ = 22 اپریل 2015}}</ref><ref>{{حوالہ جال | ربط = http://therumpus.net/2009/04/the-rumpus-interview-with-denis-hayes | عنوان = The Rumpus Interview With Earth Day Organizer Denis Hayes | ترجمہ عنوان = یومِ ارض کے انتظام کار ڈینس ہائز کے ساتھ دی رمپس کا انٹرویو | ناشر = The Rumpus.net | زبان = انگریزی | تاریخ اخذ = 22 اپریل 2015}}</ref> 1990 متعدد مقامات پر '''ہفتۂ ارض''' منایا جاتا ہے، جس میں تمام ہفتے ماحولیاتی مسائل سے متعلق سرگرمیوں اور تقریبات کا انعقاد کیا جاتا ہے۔
 
__TOC__
 
== یوم ارض 1970 ==
 
== یوم ارض 1990 ==
 
== یوم ارض 2000 ==
 
== اسمائے یوم ارض ==
 
== نغمات یوم ارض ==
 
== مزید دیکھیے ==
سطر 59 ⟵ 46:
[[زمرہ:1970ء میں تاسیس شدہ مکرر واقعات]]
[[زمرہ:اپریل کی تقریبات]]
[[زمرہ:اپریل میں منائے جانے والے دن]]
[[زمرہ:اقوام متحدہ ایام]]
[[زمرہ:ایام اقوام متحدہ]]
[[زمرہ:بین الاقوامی ماحولیاتی تنظیمیں]]
[[زمرہ:کیلیفورنیا میں 1970ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:ماحولیاتی آگاہی کے دن]]
[[زمرہ:ماحولیت کی تاریخ]]
[[زمرہ:مارچ کی تقریبات]]
[[زمرہ:مارچ میں منائے جانے والے دن]]