"ٹائیگر شارک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:ایشیاء کی مچھلیاں
سطر 26:
| synonyms = ''Squalus cuvieri''<small>[[François Péron|Perón]] and [[Charles Alexandre Lesueur|Lessueur]], 1822</small><br/>''Galeocerdo tigrinus'' <small>[[Johannes Peter Müller|Müller]] and [[Friedrich Gustav Jakob Henle|Henle]], 1837</small>
}}
 
'''ٹائیگر شارک''' {{دیگر نام|انگریزی=Tiger shark}} [[ریکویم شارک]] (requiem shark) کی ایک [[نوع]] اور گیلیو سرڈو(Galeocerdo) [[جنس]] میں تنہا موجود جاندار ہے۔ عام طور پر یہ سمندری ٹائیگر کے نام سے جانی جاتی ہے۔ٹائیگر شارک جسمانی طور پر ایک بڑے حجم کی حامل شارک ہے جس کی لمبائی ٥ میٹر یعنی ١٦ فیٹ ٦ انچ تک ہو سکتی ہے .یہ شارک عموماً استوائی اور معتدل آبی خطوں میں اور خصوصاً [[بحر الکاہل]] کے وسط میں واقع جزیروں کے قریب بکثرت پائی جاتی ہے۔اسکا نام ٹائیگر اسکے جسم کے زیریں حصے پر موجود گہری پٹیوں کی وجہ سے پڑا ہے جس کا رنگ شارک کے بڑا ہونے کے ساتھ ساتھ پھیکا پڑتا جاتا ہے ۔
== ٹائیگر شارک کی خوراک ==
ٹائیگر شارک اکیلی اور رات کی شکاری ہے اور شارک کی تمام پرجاتیوں میں اسکی خوراک کی فہرست سب سے وسیع ہے ، یہ کرسٹیشینز ، مچھلیاں ، پرندے ، سیلز ، سکویڈ ، کچھوے ، اور سمندری سانپوں سے لے کر ڈالفن اور حتی کہ چھوٹی شارکس کو بھی کھا جاتی ہے . ٹائیگر شارک آدمی کی بنائی ہوئی ناقابل ہضم چیزیں کھانے میں بھی مشہور ہے ، جو اسکے معدے میں دیر تک رہتی ہیں ، اسی وجہ سے یہ کچرہ کھاؤ کے نام سے بھی شہرت رکھتی ہے ، ٹائیگر شارک خوراک کی چین میں سب جانداروں پر سبکت رکھتی ہے وہیں ایک ایسا جانداربھی موجود ہے جو اکثر ٹائیگر شارک کا شکار کرتا ہے اور اس جاندار کا نام ہے کلر وہیل ، ٹائیگر شارک کی نسل انسانوں کی وجہ معدوم ہونے کے خطرے سے دوچار ہے ،
== اسمیات(taxonomy) ==
سطر 57 ⟵ 56:
{{زمرہ کومنز|Galeocerdo cuvier}}
 
[[زمرہ:آسٹریلیا کی مچھلیاں]]
[[زمرہ:انڈونیشیا کی مچھلیاں]]
[[زمرہ:ایشیاء کی مچھلیاں]]
[[زمرہ:بیض زندہ زا مچھلیاں]]
[[زمرہ:تھائی لینڈ کی مچھلیاں]]
[[زمرہ:لال فہرست خطرہ کے نزدیک انواع]]
[[زمرہ:آسٹریلیا کی مچھلیاں]]