"مکناس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[Image:باب_منصور.jpg‏ |left|thumb|300px| باب منصور، مکناس، مراکش]]
 
 
مکناس (انگریزی Meknes) شمالی [[مراکش]] کا [[شہر]] اور [[مكناس تافيلالت]] (Meknès-Tafilalet) علاقہ کا صدر مقام ہے۔ مراکش کے [[دارالحکومت]] [[رباط]] سے میکناس کا فاصلہ 130 [[کلومیٹر]] اور [[فاس]] سے 60 کلومیٹر ہے۔ مکناس [[مولاۓ اسماعیل]] ([[1672ء]] تا [[1727ء]]) کے عہد حکومت میں مراکش کا دارالحکومت رہا ہے، جہاں سے دارالحکومت بعد میں رباط منتقل کیا گیا۔ [[2004ء]] کی مردم شماری کے مطابق شہر کی آبادی پانچ لاکھ چھتیس ہزار تین سو بائیس ہے۔ شہر کا نام وہاں آباد بربری قبیلہ [[مکناسہ]] پر رکھا گیا تھا۔