آصف صاحب کے لئے
اٹلی پر مضامین تحریر کرنے پر نشان اطالیہ آصف صاحب کے نام، امید ہے کہ اٹلی پر ہماری معلومات میں مزید اضافے کرتے رہیں گے

بجانب:فہد احمد کیہر 13 فروری 2007ء


اعزاز براۓ مضامین جغرافیہ
جال محیط عالم پر اردو میں متعدد عالمی مضامین تحریر کرتے رہنے پر
آصف ربانی کے لیۓ نشانِ امتیاز براۓ خوبصورت مقالات - منجانب سمرقندی


پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے

کوئی بتلاؤ، ہم بتلائیں کہ ہم کون ہیں

شکریہ

ترمیم

فوری تائید کے لیے شکریہ---Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:40, 6 اکتوبر 2016 (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں

ترمیم
  1،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو کہ اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:11, 20 نومبر 2016 (م ع و)