"تفریق (ضدابہام)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
.
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
یہ صفحہ گو اپنے عنوان میں [[اردو]] [[لفظ]] [[تفریق]] رکھتا ہے لیکن فی الحقیقت یہ ایک کثیر الاستعمال [[انگریزی]] [[سائنسی]] و [[ریاضیاتی]] اصطلاح differentiation کا ضدابہام صفحہ ہے اور اس ضدابہام کی ضرورت اس لیے پیش آتی ہے کہ differentitation کا لفظ اردو سائنسی مضامین میں ایک سے زیادہ تراجم رکھتا ہے گویا کہ زائد المتبادلات کا حامل لفظ ہے۔
# [[حیاتیات]] و بالخصوص [[خلیاتی حیاتیات]] میں اس کے استعمال کے لیے عموماً تَمايُز کا متبادل آتا ہے، دیکھیے [[خلیاتی تمايُز|خلیاتی تمايُز (cellular differentiation)]]۔
# [[علم]] [[طب|الطب]] و [[حکمت]] میں اس کے لیے تفریق کا لفظ آتا ہے، دیکھیے [[تفریقی تشخیص|تفریقی تشخیص (differential diagnosis)]]۔