"تخلیص کار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[File:Halfwave.rectifier.en.png|thumb|300px|ایک مقومہ کا سادہ سا خاکہ جس میں بائیں جانب متناوب رو اور دائیں جانب راست رو کو دکھایا گیا ہے؛ تفصیل کے لیے مضمون دیکھیئے۔]]
مقومہمُقَوِّمہ (تلفظ: muqaw-wima / [[انگریزی]]: rectifier) ایک ایسی [[برقیاتی]] [[اختراع]] کو کہا جاتا ہے کہ جو [[Alternate|متناوب]] [[رو]] (alternate) کو [[راست رو]] (direct current) میں تبدیل کرتا ہے؛ یعنی مقررہ ادوار یا دورانیوں کے ساتھ اپنی سمت بدلتے رہنے والی [[برقی رو]] کو ایک ایسی رو (current) میں بدل دیتا ہے جو کہ محض ایک ہی سمت رواں رہتی ہے۔ اس ہی تصور کو یوں بھی لیا جاسکتا ہے کہ یہ آلہ یا اختراع اصل میں آگے پیچھے دونوں جانب بہنے والی برقی رو کی اصلاح کر کے اس کی سمت کو ایک جانب قائم کرتا ہے؛ یہی وجہ ہے کہ اس کو مقومہ کہا جاتا ہے کیونکہ یہ برقی رو کی سمت کی اصلاح کرکے اس ایک سمت قائم کرتا ہے۔ مقومہ کا لفظ مُقَوِّم (muqaw-wim) سے بنا ہے جس کے معنی اصلاح کرنے والے یا قائم کرنے والے کے ہوتے ہیں؛ اسی [[ابجدیہ]] ترکیب مقوم میں اگر واؤ پر زیر کے بجائے زبر لایا جائے ہے تو اس کے معنی اردو [[لغات]] میں قائم ہوجانے والے یا اصلاح ہو جانے والے کے آتے ہیں۔