"ٹی پرکاش راؤ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''ٹی پرکاش راؤ ''': پیدائش 24 نومبر 1924ء، ہندی، تیلگو اور تمل فلموں کے معرو...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
 
سطر 1:
'''[[ٹی پرکاش راؤ]] ''': پیدائش [[24 نومبر]] [[1924ء]]، ہندی، تیلگو اور تمل فلموں کے معروف ہدایتکار و لکھاری۔ بطور اسسٹنٹ تیلگو فلم پلنتی یدھم، دروہی، منادیشم، شوکر، سنسارم اور تمل فلم پاتال بھیروی میں کام کیا، بطور ہدایت کار 10تمل، 15 تیلگو فلموں کے علاوہ 17 ہندی فلموں کی ہدایت کی جن میں امردیپ، سمتگر، کالج گرل، سسرال، ہمراہی، بہو رانی، بہو بیٹی، سورج، دنیا، عزت، واسنا، ننھا فرشتہ، گھر گھر کی کہانی، رواج، ہمارا سنسار، گنگا بھوانی، کب تک چپ رہوں نامی گھریلو فلمیں شامل ہیں۔<ref>{{آئی ایم ڈی بی نام|0695153|ٹی پرکاش راؤ}}</ref>
[[زمرہ:1924ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے بھارتی فلم ہدایت کار]]
[[زمرہ:تیلگو شخصیات]]
[[زمرہ:1992ء کی وفیات]]
[[زمرہ:ہندی زبان کے فلم ہدایت کار]]
[[زمرہ:آندھرا پردیش کے فلم ہدایت کار]]