"دیوبندی مکتب فکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 5:
== خاص پہچان و تقسیم ==
دیوبندی نبی کو فقط بشر مانتے ہیں۔ اور مسئلہ حیات النبی پر یہ دو گروہوں (حیاتی و مماتی) میں منقسم ہیں۔
خصوصاّ یہ مکتب فکر عیدِ میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے تہوار کو منانے کے حق میں نہیں اور اسی طرح محافلِ درود و سلام اور گیارہویں شریف کے بارے میں بھی اختلافِ رائے رکھتے ہیں۔ اسی طرح سے عقیدہِ توسل، زیاراتِ مزارات اور عقیدہِ شاہد و ناظر کو شرک گردانتے ہیں۔
 
== عقائد ==