خوش آمدید!

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید
 

جناب Hasan Okarvi کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 214,866 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


قائد عوام

ترمیم

محترم Hasan Okarvi صاحب!

جناب خوشی ہے کہ آپ لکھنا چاہ رہے ہیں اور ترامیم کر رہے ہیں، مگر یادہانی کے لیے عرض ہے کہ، ویکیپیڈیا پر متن مین یا عنوان میں بلا ضرورت القاب کا استعمال منع ہے، آپ نے ایک مضمون میں جو لکھا کہ ان کو پاکستان میں قائد عوام بھی کہا جاتا ہے، اس طرح لکھنا درست ہے، لیکن نام کو ہر جگہ قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو لکھنا مناسب نہیں۔ دیکھیں، محمد علی جناح کا مضمون۔ وہاں پر عنوان میں بھی قائد اعظم نہیں اور متن میں بھی ہر جگہ ان کو صرف محمد علی جناح اور جناح لکھا گيا ہے، صرف بطور لقب کے قائد اعظم لقب کا ذکر ہے۔ بس اسی حد تک آپ بھی لکھ سکتے ہیں۔ ہر مضمون میں جا کر کسی خاص نام کو لقب کے ساتھ لکھنے کی کوشش نہ کریں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:53, 8 دسمبر 2015 (م ع و)

شکریہ ! عبید بھائی۔
آپ نے صحیح کہا کہ محمد علی جناح کا مضمون۔ وہاں پر عنوان میں بھی قائد اعظم نہیں اور متن میں بھی ہر جگہ ان کو صرف محمد علی جناح اور جناح لکھا گيا ہے، صرف بطور لقب کے قائد اعظم لقب کا ذکر ہے، سو اسی حد تک مجھے بھی لکھنا چاہیے۔

مسئلہ تب بنتا ہے جب مولانا احمد حسن کو ابو الاعلی مودودی‎ کا عنوان دے دیا جائے حالانکہ مولانا مودودی‎ کافی ہے۔ نام کو ہر جگہ ابو الاعلی مودودی لکھنا کیسے مناسب ہو سکتا ہے؟ مولانا مودودی‎ سے رجوع مکرر کروانے کی بجائے ابو الاعلی مودودی سے رجوع مکرر کروانا چاہیے۔ بصورت دیگر : اعلیٰ حضرت، امام اہلسنت، حسان الہند امام احمد رضا خانؒ اور قائد اعظم محمد علی جناحؒ اور قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو جیسے عنوانات جو روزِ روشن کی طرح عیاں ہیں ............ان کو لکھنے کی اجازت ہونی چاہیے!!!Hasan Okarvi (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:00, 11 دسمبر 2015 (م ع و)

دیکھیں یہاں پر کچھ جگہ پر خامی ہو سکتی ہے۔ اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ ہمارے اصول کے مطابق ہے۔ مولانا کو نام کا حصہ نہیں بنایا جا سکتا۔ ہاں مضمون کے اندر مودودی لکھنا کافی ہے، جیسے محمد علی جناح میں ہر جگہ پورا نام نہیں بلکہ صرف محمد علی اور صرف جناح ہے۔ آپ خود بھی مناسب ترمیم کر سکتے ہیں اور توجہ بھی دلا سکتے ہیں۔ اگر ممکن ہو تو اب ربیع الاول شروع ہو رہا ہے۔ ہمارے پاس بعض سیرت کے موضوعات ہیں جو ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ اسلام پر جلد ہی پیش کیے جائیں گے۔ تا کہ سیرت نبوی پر مواد کو بہتر کیا جا سکے اور با حوالہ بھی۔-- عبید رضا (تبادلۂ خیال) 07:16, 11 دسمبر 2015 (م ع و)

قائد عوام

ترمیم

محترم صاحب!

آپ پھر مسلسل ہر جگہ قائد عوام لکھ رہے ہیں۔ ان کو ختم کریں۔ اب اگر ایسا کیا گیا تو اپ پر پابندی لگائی جا سکتی ہے۔ یہ تخریب کاری میں آتا ہے۔ جب آپ کو منع کر دیا گیا اور آپ بات سمجھ بھی گئے تو پھر یہ سلسلہ کیوں شروع ہو کيا۔ اور براہ مہربانی زمرہ جات میں جا کر ترمیم کرنے سے گریز کریں۔/--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:29, 8 جنوری 2016 (م ع و)

گزارش

ترمیم

آداب! ‏رانا محمد اقبال خاں پر مضمون نگاری کے ارادے کا شکریہ۔ مگر آپ کے مضمون کوئی ایک سطر بھی نہیں تھی۔ اس لیے خالی صفحہ ہونے کی وجہ سے اسے حذف کیا۔ گزارش ہے کہ آئندہ آپ اچھے اور معنی خیز مضامین لکھیں--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:38, 8 جنوری 2016 (م ع و)

تصحیح کا شکریہ! --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:00, 8 جنوری 2016 (م ع و)

مضیف (اسٹیورڈ) کے لیے رائے دہی میں حصہ لینے کی آپ سے خصوصی گزارش

ترمیم

محترم بھائی!

آپ کو تہ دل سے آداب عرض ہے۔

کچھ وقت پہلے میں نے اردو ویکیپیڈیا کے ایک لاکھ مضامین کی تکمیل پرایک ویکیپیڈیا بلاگ لکھا تھا، جس میں اردو ویکیپیڈیا کے اس سنگ میل کو عبور کرنے پر چند نمایاں نکات کا احاطہ کرنے کی کوشش کی تھی۔ اس دوران میں آپ میں سے کچھ اصحاب کی قیمتی آراء کو ایک منصوبہ جاتی صفحہ میں جمع بھی کیا تھا، جس کا اختصار اس صفحہ کے ربط کے ساتھ متذکرہ بلاگ میں لکھ بھی چکا ہوں۔ محترم شعیب بھائی نے یہ رائے پیش کی کہ ایک لاکھ کا ہدف پورا کر کے اردو ویکیپیڈیا ایک عالمی معیار کو پہنچی ہے اور اب لازم ہے کہ یہاں سے کوئی منتظم مضیف (اسٹیورڈ ) کے فرائض انجام دے۔ مضیفوں کا دائرہ عمل ایک محدود ویکی سے کہیں زیادہ عالمی سطح پر کئی زبانوں کے ویکی منصوبوں پر کام کرنا ہے۔ اب تک تمل ویکیپیڈیا کے شنمگھم جنوبی ایشیا کی کسی زبان سے واحدمضیف بنے ہیں جبکہ انگریزی، جرمن، فرانسیسی، وغیرہ زبانوں سے مضیفوں کا انتخاب ایک عام بات ہے۔ کسی ویکی سے مضیف کا منتخب ہونا اس ویکی کی عمدہ کارگردگی اور فعالیت کا آئینہ دار ہے۔ باہمی صلاح و مشورہ سے ناچیز کے حق میں اردو ویکیپیڈیا کی برسرآوردہ شخصیات جن میں طاہرمحمود صاحب، عبید رضا صاحب، شعیب صاحب،امین اکبر صاحب، عثمان صاحب ہیں، نے مجھے آگے کرنے کا فیصلہ کیا۔

مضیف کے انتخاب کا عمل ابھی جاری ہے۔ مضیف کے طور پر منتخب ہونے کے لیے حسب ذیل شرائط کی تکمیل کرنا ضروری ہے:

  1. کم از کم 30 تائیدی ووٹ (الحمداللہ اب ہم 50 پر پہنچ گئے ہیں)
  2. تائیدی ووٹوں کا منفی ووٹوں سے آگے ہونا (یہ بھی الحمداللہ اب تک برقرار ہے)
  3. تائیدی ووٹوں اور منفی ووٹوں کا باہمی تناست دیکھا جائے تو تائیدی ووٹ کا فیصد دیگر امیدوار وں سے کافی آگے ہو (یہ ابھی غور طلب ہے اور اس میں آپ کی خصوصی توجہ درکار ہے)۔

ان باتوں کے پیش نظر اردو ویکیپیڈیا کے معاون اور اردو کے چاہنے والے ہونے کی وجہ آپ سے اس رائے دہی میں ووٹ دینے کی خصوصی درخواست ہے۔ یہ اس لیے بھی ضروری ہے کہ کچھ گوشوں سے اردو ویکیپیڈیا کو حقیر اور غیر اہم منصوبہ قرار دینے کی مذموم کوشش کی جا رہی ہے۔

براہ مہربانی اپنی قیمتی رائے اس ربط پر دیجیے:

https://meta.wikimedia.org/wiki/Stewards/Elections_2016/Votes/Hindustanilanguage

--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:05, 9 فروری 2016 (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں

ترمیم
  100 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:57, 20 اگست 2017 (م ع و)

تحریک لبیک یا رسول اللہ

ترمیم

محترم حسن اوکاڑوی صاحب!

en:Tehreek Labbaik Ya Rasool Allah انگریزی ویکی پر صفحہ بن چکا ہے، اگر ممکن ہو تو اردو ویکی پر تحریک لبیک یا رسول اللہ ترجمہ کر دیں یا خود سے لکھ دیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:14, 23 نومبر 2017 (م ع و)

مضمون

ترمیم

برادر حسن اوکاڑوی!

بڑے غلام علی خان کے مضمون میں اس کا خود کا اندرونی درج کرنا بے کار ہے۔ گزارش ہے کہ مضمون میں اس کا خود کا اندرونی ربط نہیں شامل کریں۔ شکریہ— بخاری سعید تبادلہ خیال 09:52, 5 جنوری 2018 (م ع و)

 

مضمون زمرہ:شہادت پانے والے راجپوت کو ویکیپیڈیا سے فوری طور پر حذف کرنے کی درخواست کی گئی ہے اور ذیل میں اس کی وجہ درج ہے:

{{{2}}}

فوری حذف شدگی کے معیارات کے تحت، مضمون ویکیپیڈیا کے بنیادی معیار پر پورا نہیں اترتا اسی لیے اس مضمون کو کسی بھی وقت حذف کر دیا جائے گا۔

اگر آپ اس مضمون کو حذف ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو مضمون میں موجود خامیوں اور غیر معیاری اسلوب کو حذف کریں اور ویکیپیڈیا کے معیاری اسلوب و انداز کو سامنے رکھ کر مضمون میں اصلاح کریں، ان اصلاحات کے بعد اگر حذف شدگی کی وجہ باقی نہ رہے نیز مضمون کو معیاری اسلوب میں تحریر کر دیا گیا ہو تو آپ نامزد کنندہ صارف یا کسی منتظم سے درخواست کرکے اس نامزدگی کو ختم کرسکتے ہیں۔ بصورت دیگر مذکورہ مضمون کو فیصلے کے بعد منتظمین کی جانب سے حذف کر دیا جائے گا۔

اطلاع:اس بات کا خیال رہے کہ مضمون میں موجود {{Db-reason-notice}} کو ہٹانے سے سریع حذف شدگی کی کارروائی تو رک سکتی ہے، لیکن حذف شدگی کی دیگر کارروائیاں جاری رہے گی۔ نیز اگر یہ مضمون بغیر کسی پیشگی اطلاع اور گفتگو کے مضمون کو حذف کیا جاسکتا ہے۔ واضح رہے کہ اگر مضامین برائے حذف پر گفتگو کے نتیجے میں مضمون کی حذف شدگی پر اتفاق ہو جائے تو بہرصورت مضمون کو حذف کر دیا جائے گا۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 17:01, 9 فروری 2018 (م ع و)

 

مضمون زمرہ:نشان حیدر پانے والے راجپوت کو ویکیپیڈیا سے فوری طور پر حذف کرنے کی درخواست کی گئی ہے اور ذیل میں اس کی وجہ درج ہے:

فوری حذف شدگی کے معیارات کے تحت، مضمون ویکیپیڈیا کے بنیادی معیار پر پورا نہیں اترتا اسی لیے اس مضمون کو کسی بھی وقت حذف کر دیا جائے گا۔

اگر آپ اس مضمون کو حذف ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو مضمون میں موجود خامیوں اور غیر معیاری اسلوب کو حذف کریں اور ویکیپیڈیا کے معیاری اسلوب و انداز کو سامنے رکھ کر مضمون میں اصلاح کریں، ان اصلاحات کے بعد اگر حذف شدگی کی وجہ باقی نہ رہے نیز مضمون کو معیاری اسلوب میں تحریر کر دیا گیا ہو تو آپ نامزد کنندہ صارف یا کسی منتظم سے درخواست کرکے اس نامزدگی کو ختم کرسکتے ہیں۔ بصورت دیگر مذکورہ مضمون کو فیصلے کے بعد منتظمین کی جانب سے حذف کر دیا جائے گا۔

اطلاع:اس بات کا خیال رہے کہ مضمون میں موجود {{Db-reason-notice}} کو ہٹانے سے سریع حذف شدگی کی کارروائی تو رک سکتی ہے، لیکن حذف شدگی کی دیگر کارروائیاں جاری رہے گی۔ نیز اگر یہ مضمون بغیر کسی پیشگی اطلاع اور گفتگو کے مضمون کو حذف کیا جاسکتا ہے۔ واضح رہے کہ اگر مضامین برائے حذف پر گفتگو کے نتیجے میں مضمون کی حذف شدگی پر اتفاق ہو جائے تو بہرصورت مضمون کو حذف کر دیا جائے گا۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 02:17, 10 فروری 2018 (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے!

ترمیم
  عمومی اعزاز
قائد حزب اختلاف، ایوان بالا پاکستان اور اس طرح کے کئی عمدہ مضامین کی تیاری کے سبب میری جانب سے یہ حقیر اعزاز آپ کی خدمت میں پیش ہے۔ قبول کرکے مجھے ممنونیت کا موقع فراہم کیجیے۔ مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:29، 22 مارچ 2018ء (م ع و)
حسن اوکاڑوی صاحب   بہت اچھے!بخاری سعید تبادلہ خیال 16:37، 22 مارچ 2018ء (م ع و)

Share your experience and feedback as a Wikimedian in this global survey

ترمیم
WMF Surveys, 18:19، 29 مارچ 2018ء (م ع و)

Reminder: Share your feedback in this Wikimedia survey

ترمیم
WMF Surveys, 01:17، 13 اپریل 2018ء (م ع و)

Your feedback matters: Final reminder to take the global Wikimedia survey

ترمیم
WMF Surveys, 00:27، 20 اپریل 2018ء (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں

ترمیم
  1،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

بخاری سعید تبادلہ خیال 05:07، 6 اگست 2018ء (م ع و)

گزارش

ترمیم

محترم حسن اوکاڑوی صاحب!

آداب، جناب گزارش ہے کہ پندرہویں قومی اسمبلی پاکستان کے ارکان کی فہرست میں موجودہ فہرست کو انگریزی ویکیپیڈیا کی موجودہ فہرست کے مطابق کر دیں۔ اور دوسرا یہ کہ حلقوں کے مضامین کے نام بھی بدل دیں۔ شکریہ— بخاری سعید تبادلہ خیال 05:17، 15 اگست 2018ء (م ع و)

حلقہ جات کے صفحات کے نام میں مسئلہ

ترمیم

السلام و علیکم ؛ ایک نظر ادھر درکار ہے ۔ ویکیپیڈیا:چائے_خانہ/تصحیح_اغلاط#انتخابات_کے_موضوع_پر_کام _ نورالدین __وکی طالب علم_☺گفتگو . 11:19، 13 ستمبر 2018ء (م ع و)

عید مبارک

ترمیم
 
بدون_چوکھٹ

السلام علیکم!

عید الفطر کے پر مسرت موقع پر تمام امت مسلمہ کو بہت بہت مبارک باد (تقبل اللہ منا ومنکم)۔ اللہ ہم سب کی رمضان المبارک میں کی جانے والی عبادات کو قبول فرمائے اور عید کی حقیقی خوشیاں نصیب فرمائے آمین۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:38، 4 جون 2019ء (م ع و)

منتظمین/رائے شماری/فیصل انس (Faismeen)

ترمیم

آداب!

مؤدبانہ گزارش ہے کہ ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/فیصل انس (Faismeen) میں اپنی قیمتی رائے درج کریں۔

تبادلۂ خیال:روس کے وفاقی موضوعات پر رائے دیں۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:52، 6 اگست 2019ء (م ع و)

عید مبارک

ترمیم
 
بدون_چوکھٹ

السلام علیکم

ہماری جانب سے عید الاضحی کی پر خلوص مبارکباد ۔۔۔۔۔۔!
عيد مبارك سعيد تقبل الله منا ومنكم أضاحينا وأعمالنا۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:45، 12 اگست 2019ء (م ع و)

بھارت میں ہجومی تشدد

ترمیم

بھارت میں ہجومی تشدد ایک مؤقت اور موزوں مضمون ہے۔ ہر بات مدلل اور باحوالہ ہے۔ مکمل مواد کی عدم دستیابی یا بکھراؤ کو جس طرح سے یکجا کر کے مضمون کو بنایا گیا وہ قابل دید ہے۔ یہ آج کل سرخیوں میں ہے اس لیے بھی اسے صفحہ اول کی زینت بنانا خوش آئند ہے۔ براہ مہربانی اپنی رائے دیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:26، 14 اگست 2019ء (م ع و)

ٹائیگر ترمیمی منصوبہ ۱2019ء

ترمیم

آداب، آداب،

گزشتہ سال کی طرح امسال بھی تائیگر ترمیمی منصوبہ کا آغاز ہوچکا ہے۔ گزشتہ سال اردو ویکیپیڈیا کی شراکت غیر معمولی تھی اور ہم تیسرے درجہ پر رہے تھے جبکہ اردو ویکیپیڈیا کو مسابقہ شروع ہونے کے بعد ایک ماہ بعد اس کی اطلاع ملی تھی۔ اردو ویکیپیڈیا کی جانب ٹائیگر ترمیمی دوڑ، 2018ء میں کل 29 صارفین نے شرکت کی تھی اور 694 نئے مضامین تخلیق کئے گئے تھے جبکہ 10195 صفحات میں توسیع کی گئی تھی۔ مکمل تفصیل یہاں ملاحظہ فرمائیں۔ امسال کا یہ مسابقہ (ٹائیگر ترمیمی دوڑ/2019ء) مزید دلچسپ ہونے جا رہا ہے کیونکہ اس میں کل 15 ویکیپیڈیائیں حصہ لے رہی ہیں اور ہر ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کے لئے کوشاں ہے۔ اردو ویکیپیڈیا کی جانب سے اپنی زبان کو سرفہرست کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔ ذیل میں ضروری روابط ملاحظہ فرمائیں‘

شمولیت اور مضامین کا اندراج

ترمیم
  • آپ 11:59 PM (بھارتی معیاری وقت)، 20 جنوری 2020ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

شراکتیں شامل کریں

واضح ہو کہ مضمون کم ازکم 300 الفاظ اور 9000 بائٹ کی شرط پر پورا اتر رہا ہو۔


آپ سے اس مسابقہ میں پرزور شرکت کی درخواست ہے۔ امید ہے کہ ہم سب مل کر اس مسابقہ میں اردو ویکیپیڈیا کو سرفہرست لائیں گے۔ پیشگی شکریہ۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:26، 10 اکتوبر 2019ء (م ع و)

محترم Hasan Okarvi صاحب!

، اس سال ویکی محبوب خواتین، جنوبی ایشیا 2020ء کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو یکم فروری سے شروع ہوگا ہے، اب ہمارے پاس 30 دن ہیں۔ رواں برس میں تحریک نسائیت، مشہور خواتین کے سوانحی مضامین اور دیگر نسوانی موضوعات اس منصوبہ کا محور ہوں گے۔ ہر مضمون کم از کم 300 الفاظ اور 3 ہزار بائٹ پر مشتمل ہو۔ طریقہ کار کے تحت منصوبے میں شامل کریں۔ مزید معلومات ویکی محبوب خواتین پر ملاحظہ فرمائیں! MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:43، 24 جنوری 2020ء (م ع و)

ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/Bigbukhari

ترمیم

ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/Bigbukhari یہاں اپنی رائے دیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:42، 6 اپریل 2020ء (م ع و)

عاقب صاحب کی دہلوی ویکیمیڈیا یوزر گروپ کے علمبردار رکن کے طور پر نامزدگی

ترمیم

آداب!

جیسا کہ اس گروپ کی نشستوں کی فہرست میں دیکھا جا سکتا ہے، عاقب صاحب نے دیوبند میں ایک قابل ذکر نشست کا اہتمام کیا گیا ہے اور وہ فعال انداز میں اس گروپ کی سرگرمیوں کو آگے لے جانے کے متمنی ہیں، یہ تجویز کی جاتی ہے کہ انہیں اس یوزر گروپ کے علمبردار رکن کے طور پر نامزد کیا جائے۔ اس سلسلے میں آپ حضرات سے حمایت کی گزارش کی جاتی ہے۔

یہاں اپنی رائے دیجیے۔ شکریہ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:02، 2 اکتوبر 2020ء (م ع و)

WikiGap Pakistan 2020

ترمیم

Please email me at: wikigappakistan@gmail.com

Khilari&historian (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:46، 24 دسمبر 2020ء (م ع و) میں نے میل کر دی, (Hasan Okarvi (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:31، 26 دسمبر 2020ء (م ع و))

ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/بھارت میں کووڈ 19 کی وبا کے دوران مسلمانوں کی سماجی خدمات

ترمیم

”بھارت میں کووڈ 19 کی وبا کے دوران مسلمانوں کی سماجی خدمات“ نام سے ایک مضمون کو منتخب کرنے کے لیے رائے شماری کی جا رہی ہے، براہ مہربانی اپنی رائے یہاں دیجیے۔ شکریہ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:07، 19 جون 2021ء (م ع و)

[Wikimedia Foundation elections 2021] Candidates meet with South Asia + ESEAP communities

ترمیم

Hello,

As you may already know, the 2021 Wikimedia Foundation Board of Trustees elections are from 4 August 2021 to 17 August 2021. Members of the Wikimedia community have the opportunity to elect four candidates to a three-year term. After a three-week-long Call for Candidates, there are 20 candidates for the 2021 election.

An event for community members to know and interact with the candidates is being organized. During the event, the candidates will briefly introduce themselves and then answer questions from community members. The event details are as follows:

  • Bangladesh: 4:30 pm to 7:00 pm
  • India & Sri Lanka: 4:00 pm to 6:30 pm
  • Nepal: 4:15 pm to 6:45 pm
  • Pakistan & Maldives: 3:30 pm to 6:00 pm
  • Live interpretation is being provided in Hindi.
  • Please register using this form

For more details, please visit the event page at Wikimedia Foundation elections/2021/Meetings/South Asia + ESEAP.

Hope that you are able to join us, KCVelaga (WMF), 06:32، 23 جولائی 2021ء (م ع و)

وکیمیڈیا فاؤنڈیشن ۲۰۲۱ ایوان متولیان کے انتخابات میں ووٹ ڈالنا یاد رکھیں

ترمیم

محترم Hasan Okarvi،

آپ کو یہ پیغام اس لیے موصول ہو رہی ہے کہ آپ وکیمیڈیا فاؤنڈیشن ۲۰۲۱ بورڈ آف ٹرسٹیز کے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔ الیکشن ۱۸ اگست ۲۰۲۱ کو کھولا گیا اور ۳۱ اگست ۲۰۲۱ کو بند ہوگا۔

ویکیمیڈیا تنظیم ویکیپیڈیا جیسے منصوبوں کو چلاتی ہے اور اس کی قیادت ایوان متولیان کرتی ہے۔ ایوان وکیمیڈیا تنظیم کا فیصلہ ساز ادارہ ہے۔ ایوان متولیان کے بارے میں مزید جانیں۔

اس سال چار نشستیں برادری کے ووٹ سے چن لیے جایں گے۔ دنیا بھر سے انیس امیدوار ان نشستوں کے لیے انتخاب لڑ رہے ہیں۔ ۲۰۲۱ ایوان متولیان امیدواروں کے بارے میں مزید جانیں۔

برادریوں کے تقریباً ۷۰۰۰۰ ارکان کو ووٹ ڈالنے کے لیے کہا گیا ہے۔ اس میں آپ بھی شامل ہیں! ووٹنگ صرف 23:59 UTC ۳۱ اگست تک جاری رہے گی۔ محفوظ رائے شماری پر کسی بھی ویکیپیڈیا پر ووٹ ڈالیں۔

اگر آپ پہلے ہی ووٹ ڈال چکے ہیں تو ووٹ دینے کے لیے شکریہ اور براہ کرم اس پیغام کو نظر انداز کریں۔ لوگ صرف ایک بار ووٹ دے سکتے ہیں چاہے ان کے کتنے ہی اکاؤنٹس ہوں۔

اس انتخاب کے بارے میں مزید معلومات پڑھیں۔. MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:56، 28 اگست 2021ء (م ع و)

 

آداب؛ بہاولپور جنوبی پنجاب نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:18، 6 اکتوبر 2021ء (م ع و)

WikiConference India 2023: Program submissions and Scholarships form are now open

ترمیم

Dear Wikimedian,

We are really glad to inform you that WikiConference India 2023 has been successfully funded and it will take place from 3 to 5 March 2023. The theme of the conference will be Strengthening the Bonds.

We also have exciting updates about the Program and Scholarships.

The applications for scholarships and program submissions are already open! You can find the form for scholarship here and for program you can go here.

For more information and regular updates please visit the Conference Meta page. If you have something in mind you can write on talk page.

‘‘‘Note’’’: Scholarship form and the Program submissions will be open from 11 November 2022, 00:00 IST and the last date to submit is 27 November 2022, 23:59 IST.

Regards

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:25، 16 نومبر 2022ء (م ع و)

(on behalf of the WCI Organizing Committee)

WikiConference India 2023: Open Community Call and Extension of program and scholarship submissions deadline

ترمیم

Dear Wikimedian,

Thank you for supporting Wiki Conference India 2023. We are humbled by the number of applications we have received and hope to learn more about the work that you all have been doing to take the movement forward. In order to offer flexibility, we have recently extended our deadline for the Program and Scholarships submission- you can find all the details on our Meta Page.

COT is working hard to ensure we bring together a conference that is truly meaningful and impactful for our movement and one that brings us all together. With an intent to be inclusive and transparent in our process, we are committed to organizing community sessions at regular intervals for sharing updates and to offer an opportunity to the community for engagement and review. Following the same, we are hosting the first Open Community Call on the 3rd of December, 2022. We wish to use this space to discuss the progress and answer any questions, concerns or clarifications, about the conference and the Program/Scholarships.

Please add the following to your respective calendars and we look forward to seeing you on the call

Furthermore, we are pleased to share the email id of the conference contact@wikiconferenceindia.org which is where you could share any thoughts, inputs, suggestions, or questions and someone from the COT will reach out to you. Alternatively, leave us a message on the Conference talk page. Regards MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:21، 2 دسمبر 2022ء (م ع و)

On Behalf of, WCI 2023 Core organizing team.